لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں
سیدناابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
’’کجھور مومن کی بہترین سحری ہے۔’’
(سنن ابوداوٗد:2345)
حضرت عبداللہ بن عباسؓ نبیﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺنے فرمایا:’’لیلتہ القدرکو رمضان کی آخری دس(راتوں)میں تلاش کرو۔آخری نویں‘ساتویں اورپانچویں رات میں۔‘‘
(سنن ابو داوٗد:1381)
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے، وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے، وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایماں تیرا بچا لے ، وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر.
علامہ اقبال
تیز آندھی میں اڑتی جا رہی تھی جونپھڑی میری
تیری یاد میں مشغول تھی طوفان میں بھی
امید تھی کہ اس طوفان کے بعد آؤ گی ضرور
دیدار کیلئے نہ سہی لاش اٹھانے ہی سہی
وہاں بھی چور چور ہوا حوصلہ ہمارا
تجھ میں نہیں تو خامی ہم میں ہی سہی
اس آخری گھڑی میں کوئی تو ہوتا ہمارے ساتھ
تم نہیں تو موت ہی سہی
زمانے کا سہارا تو بظاہر ایک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا۔
خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥
دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا خود اچھے
بن جانا ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے۔
میرے اپنوں نے پل پل توڑا مجھے
میرے رب نے ہر بار جوڑا مجھے
ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں اسے کہتے ہیں محبت
جب بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو۔۔
اللہ سے بات کرو۔۔
اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو۔۔۔
وہ رحیم و کریم ہے۔۔۔
تین چیزیں دنیا میں ایک بار ملتی ہیں
والدین
حسن
جوانی
ایک اللہ ہی ہے جس سے جتنی جھک کر محبت مانگی جائے
اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے
Zindagi me success ki line me sbse piche khde hona galat nhi pr line me sbse aage hone k lie mehnat na krna galat hai
Kisi ko apna banalo, ya kisi k ho jao,
agar kuch bhi nahi hota to…
DON’T WORRY
chadar-takiya lo aur so jao.😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain