زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣 😃😃😃😃😃😃
بد دعا تو نہیں کرتی پر اتنا ضرور کہتی ہوں
کہ جس پے آجائے تیرا دل وہ بیوفا نکلے
اس نے اس وقت بے وفائی کی
جب یقین آخری مقام پہ تھا
وہ جو ہم پر جان نچھاور کیا کرتے تھے
پہلے وقت بدلہ ,پھر وہ بدلے ,اور ہم جدا ہو گئے
اس کے پاس ہزاروں ہیں تجھ جیسے 🥺
اک تجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا 😍
ہمیں کیا پتہ تھا تم اتنے بے وفا نکلو گے
ہم نے تو اپنا سب کچھ تمہیں سمجھ لیا تھا
وہ جو ہم پر جان نچھاور کیا کرتے تھے
پہلے وقت بدلہ ,پھر وہ بدلے ,اور ہم جدا ہو گئے
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔today iam very sad
غضب کے ہمدرد ہو تم
سوائے درد کے کچھ نہیں دیتے
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
درد کچھ اور بڑھ جاتے ہیں جب دینے والے اپنے ہو😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭👈
وہ لکھتا گیا اور بناتا گیا
میں نے جتنا بھی پڑھنا چاہ درد اتنا ہی الجھتا گیا❤
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یاپھر؟
درد دینے والا
درد دینے کا بہت شوق تھا نا تمہیں اب آ کر دیکھ لو میں نے بھی درد سہنے کی حد کردی💔💔
تھا درد کا تقاضہ کہ بہہ جاۓ آنکھ سے
پر ضبطِ باکمال نے رونے نہیں دیا
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
اتنا برے تو نہ تھے ہم
جتنے الزام لگایا لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے
کچھ آگ لگائی اپنوں نے۔۔
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain