Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو
کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں🤣🤣😜😜😜

Cute_Mahi11
 

گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ھے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
بیچارے🤣😂🤣

Cute_Mahi11
 

میری موت کے بعد میری قبر پر مت آنا.
سنا ہے تم قبروں سے پھول چرا کر لڑکیوں کو گفٹ کرتے ہو🤣🤣🤣😜😜😜😜😜

Cute_Mahi11
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜

Cute_Mahi11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے اور
سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
😜😜😜😜😜😜

Cute_Mahi11
 

ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔
😂😜😜😜😜😜

Cute_Mahi11
 

اگر کوئی لڑکی آپ کو ⁧‫گھاس‬⁩ نہیں ڈالتی
😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔
آپ انسان ہیں کھوتے نہیں
😝😛😜😠😡😂👌

Cute_Mahi11
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،
کھلے پیسے نہیں ہے ایک اور انجکشن لگا دوں 😂🙈

Cute_Mahi11
 

سڑیا نہ کر کملیا
تینوں آگے ہی خون دی کمی اے
😅😅😅😅

Cute_Mahi11
 

زمین نکل گئی پاؤں تلے سے جب دیکھا کہ وہ میرے خطوں پر پکوڑے رکھ کر کھا رہا ہے 🤕😂😂😂

Cute_Mahi11
 

بابا جی فرماتے ہیں
پرفیکٹ جوڑیاں صرف جوتوں
کی ہوتی ہیں باقی سب وہم ہے
😂😂😂😂😂😂

Cute_Mahi11
 

کمال کا حوصلہ ہے لوگوں کا خبر ایک پل کی نہیں
اور اچار مہینوں کا بنا لیتے ہیں
😂😂😂

Cute_Mahi11
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے

Cute_Mahi11
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ کچھ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﺎ ﻣﻠﮯ
ﭘﺮ ﭨﺎﺋﭙﻨﮓ ﺗﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
😂😂😂😂😂🥳🥳🥳🥳

Cute_Mahi11
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

Cute_Mahi11
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ
😂😂😂😂😂

Cute_Mahi11
 

پیسہ تو ہاتھ کی میل ہے
اس مہینے ہاتھ بالکل صاف ہیں
😂😂😂😂😂😂

Cute_Mahi11
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅

Cute_Mahi11
 

سحری کے بعد پیٹ میں پانی نہیں
بلکہ
پانی میں پیٹ ہوتا ہے
😅😍🤣😁😜😛

Cute_Mahi11
 

ہیں باتیں مجھ میں بہت اچھی اچھی
لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں
کیونکہ
لوگ کہتے ہیں
توں رہ جا ایڈا حاجی
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😋😜😝😝😝