جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
اپنے بچوں کو دین سکھاؤ
باقی سب انکو دین سکھا دے گا
اس نے کہا حُسن کی مثا ل دو
میں نے قلم اٹھا کر آ پ ﷺ لکھ دیا۔
اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا
Lanat hy aunpy jo bad coment krte hen yahi tarbiyat ki ap logo k ma bap ne aunki tarbiyat pe tanqid krwa rahy ho dob maron is se behtar hy😠🖐🖐🖐🖐
مسلمانوں سمبھل جاؤ یہ حالت کیا بنایی ہے
لقب قرآن نے تم کو دے رکھا ہے خیرِاُمت کا
Kuch begerat log ase hen yahan jo ramzan me b bad coment krte hen bed post krty hen ao sab milk aunko lanat beshumar den🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐😡
لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
جمعہ مبارک
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں ❤
ایک دوبار !! دھوکا چلتا ہے
یار !! یہ بار بار !! مُشکل ہے
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے👉
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی
صاحب وہ میرا___درد تھا
ہنس کے ہر دردکو سہا ہیے مینے
اس امید پر کے آج سیے بھتر کل ہوگا میرا
میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں
لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain