یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے.
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
Tumhain Jb Sochti Hun Me
Ye Ankhain Bheeg Jati Hain.. ....
Reet Par Likh K Mera Naam Mitaya Na Karo
Ankhain Sach Bolti Hain Pyar Chupaya Na Karo.. ....
Mery Naseeb Me Phir Ye Bahar Ho K Na Ho
Najany Phir Wo Mera Ghumgusar Ho K Na Ho .. ....
Chalo Mohsin Mohabbat Ke Nai Bunyad Rakhtay Hain
Khud Paband Rahtay Hain, Usay Azad Rakhtay Hain.. ....
Tumhain Jb Sochti Hun Me
Ye Ankhain Bheeg Jati Hain.. ....
Mukamal Raat Itna Keh Gayi Hai.....!
Kahani Phirr Adhoori Reh Gayi Hai.....!
اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کردیا ہے. تمہاری جانب سے خیر خواہی کے بعد بھی تمہیں ہی ان سے اذیت پہنچے اور جب ان کو ضرورت ہو تو تم پہنچ جاؤ لیکن جب تمہیں ضرورت ہو تو کوئی نہ آئے تو میرے دوست گبھرانا مت. کچھ لوگ پیدا ہی اس لیے کیے جاتے ہیں کہ وہ گرنے والوں کو تھامنے کا وسیلہ بن جائیں ان کا وجود دنیا کے لیے رحمت بن جائے اور جب وہ خود گرنے لگیں تو انہیں تھامنے ان کا رب خود آئے. وہ ایسوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھامتا ہے. ♥mahi
چڑیا نے خُدا سے شکایت کی، میرے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تُو نے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلہ خراب ہو گیا۔
آواز قُدرت آئی، تیری آنکھ لگ گئی تھی اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تُجھے کھانے کے لیے اِس وجہ سے طوفان بھیجا تا کہ تم جاگ جاؤ اور پرواز کرو اور تمہاری جان محفوظ رہے۔
انسان کی زندگی میں نا جانے کتنی مشکلات اور مصیبتیں آتی ہیں، جسکی وجہ سے بعض اوقات اللہ سے شکوہ کرتا ہے۔
درحقیقت انسان کو نہیں پتہ ہوتا کہ اس کام میں اللہ کی کون سی حکمت و مصلحت چُھپی ہوتی ہے۔
واللہ یعلم و انتم لا تعلمون (٢١٦ بقرة) اللہ جو جانتا ہے، وہ تم نہیں جانتے ہو۔
بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر
نمبر ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا
کسی کی تصویریں مِٹادینا، پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا،،!
اٗس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود کِہنچ گیا ہو۔۔۔!!
اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
اٗس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو۔۔
روٹھنا منانا الگ بات ہے ازیت یہ ہوتی ہے
آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جامِلے۔۔
خیر جانے دیں۔۔۔۔!!! 💔🙂
میرے ذہن کو جو نہیں قبول وہی لوگ ہیں میرے ہمسفر ۔۔۔۔۔۔
مجھے ہر طرح سے جو راس تھا وہ شخص مجھ سے بچھڑ گیا ۔۔۔۔۔❤️❤️
#mahi😭
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
مگر جب تم میری آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں
رکهنا..
#mahi😭
میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن!
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ! 💔💔
*بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ھوتی ھے .....!!!*💞💞💞
*کیلنڈر کی کچھ تاریخیں , زندگی کو ھی دیوار پہ ٹانک دیتی ھیــــں ....!!!*💞💞💞
*ضروری نہیــں جو جواب دیتے ھیــــں - وہ توجہ بھی دیتے ھوں ......!!!*💞💞💞
*ضرورت سے زیادہ وقتــــ اور عزت دینے سے لوگ بدل جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain