باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں، ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
📚•• ●♡● *ماہی ●♡● ••📚
باپ کاحکم مانوتاکہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو۔
📚•• ●♡● *ماہی عماہی باسی* ●♡● ••📚
جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے...!!
*🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇*
*خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں*۔۔۔۔۔
*🍇 آج کی پانچویں بـــات🍇*
*اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے*۔۔۔۔۔
*🍇 آج کـــی چھٹی بـــات🍇*
*افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت*
*کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے*۔۔۔۔
*🍇 آج کـــی پہلی بـــات🍇*
*اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں*
*🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇*
*زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں* ۔
*🍇 آج کـــی تیسری بـــات🍇*
*رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں* ۔
*🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇*
*خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں*۔۔۔۔۔
*_🌷🌷❣آج کــــی بــــات❣🌷🌷_*
سب سے زیادہ درست چیز وقت ہے، وہی رفتہ رفتہ ہر غلط اور صحیح بات کو سامنے لے آتا ہے اور وقت کا گزر جانا بہت بڑی نعمت ہے....!!!!!
.صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا__!!
پھرکون لٹے گا عشق میں , پھر کون کرے گا محبت ایسی__!
*_🌷🌷❣آج کــــی اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جس سے نکاح نہیں کر سکتے تو اس سے نکاح کے بعد والی باتیں بھی نہیں کرنی چاہیئیں جس سے رشتہ نہیں اس کے قریب نہ جاؤ زندگی کی الجھنیں اکثر ہماری اپنی پیدا کردہ ہوتی ہیں کبھی ہم جوش میں آ کر اُلجھ جاتے ہیں کبھی تنہائی سے تنگ آ کر تو کبھی جزبات کی رو میں بہک جاتے ہیں کتنی خوبصورت دنیا ہو اگر ہر چیز ہر بات ہر انسان اپنی جگہ مکمل اور پرفیکٹ ہو لیکن معزرت ہم انسان روبوٹ نہیں.....!!!!
دنیا کی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اسکی عادت ہو جاتی ہے- اپنوں کی کہی ہوئی باتوں کی کبھی عادت نہیں ہوتی- ہر بار وہ سننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ بڑھتی ہے....!
*_🌷🌷mahi❣🌷🌷_*
کبھی کسی پر بےجا تنقعید نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ دوسرے کی زندگی کیسی ہے اور وہ کن کن مشکلات میں مبتلا ہے یا ہو سکتا ہے اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے بھی شفاف رکھیئے کیوں کے جہاں قطروں سے دریا بنتاہے وہیں سوچوں سےایمان بنتا ہے......!!
نہ کر اتنی بدسلوکی اے زندگی
ہم کون سا بار بار آئیں گے
💔
یہ نکمے تمہارے کوچے کے
جانے کیا کچھ کمائے جائیں گے
جون ایلیاء
ہمارا خلوص، شہرِ منافقت کی گلیوں میں
شکستہ پا سہی مگر سر اٹها کے گزرے گا..
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے
اتنا بھی واسطــــــہ کیوں رکھنا
زمانے کی نگاہوں سے ہیں دلوں کے راز پوشیدہ
خلوص دل سے رب جانے محبت کون کرتا ہے
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
اک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
سانس لینا کوئی دلیل نہیں
میں نہیں مانتا میں زندہ ہوں
ھم نے خود میں پرویا ھے تمہں تسبیح کی طرح
یاد رکھنا ٹوٹے اگر ہم تو بکھر تم بھی جاؤ گے......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain