ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ
ﻋﺰﯾﺰ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ
ﻧﺌﮯ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﻣﻞ ﮔﺌﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ😕😕
اُٹھو تو اس یقین کے ساتھ کہ
رحمن نے رحم کر دیا ہے
کریم نے کرم کر دیا ہے
رزاق نے رزق لکھ دیا ہے
سمیع نے دعا سُن لی ہے
بصیر نے اشکِ ندامت دیکھ لیا ہے
غفار نے معاف کر دیا ہے 💖
دُعا ہے کہ___!
رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں آمین!
*کسی کو اتنا نا ستاؤ کہ وہ اللہ*
*کے سامنے تمہارا نام لے کر رو* *پڑے _ 💯*
یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜
#mahi
Suno mubht nahin aati na,
Tumhein Rehem to aata hai mujh prr💔
Wahi kardoooo.💘💔
چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آہــوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔تنہا
آج جِن کو مُجھ میں ہزاروں عیب نظر آتے ہیں،،
کبھی وُہی کہتے تھے کہ آپ جیسا کوئی نہیں،،،،،
ﻃﺒﯿﺐ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ __ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ
ﺳﺐ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ !______ماہی
دِل جلانے کے سوا___!!!
جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں●
ہم نے اس شَخص کو ____!!!
دِلدار بنا رکھا ہے●
آج دل نہیں کچھ کہنے کو 🖤
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ 🖤
*باتیں تو بہت سی ہیں مگر*
=
=
*دیواروں کے منہ----کیا لگنا🤐*
-"وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کر💔
جیسے پهر کبهی ہونا ہی نہیں
درد جب بهی ہوا اس قدر ہوا
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تُو...!
-🍁
نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اُس نے
اُسے تو ہجر کی باتیں عذاب لگتی تھیں !
بہت قریب سے انجان بن کے گزرا ہے
وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا
*" یقین کریں جودل*
*سےاترجاتےہیں وہ سامنےبھی*
*بیٹھے ہوں تو نظر نہیں آتے..*🌹
آپ دل پر نہ لیجیۓ گا مگــــــر,
💔
میرے دل سے اُتر گۓ ہیں آپ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain