ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
❤❤ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣
دینے لگا ہوں آپ کو اک بد دعاجناب
اے کاش کوئی آپ کو بھی آپ سا ملے
پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں ………!!
پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے..
بـس تعــلق کـا اِنتــقال ہــوا
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے۔۔۔
کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں...... مُجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کریگا ... میرے نہ ہونے سے.
غم دے کے دلاسے کیسے...
یہ تسلی ,یہ تماشے کیسے..💔
ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی هوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا --- اچھا کیا
محبت کے عادی لوگ
لہجے کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے
💕❤#ماہی_❤💕
گہرے تعلقات اچانک ٹوٹ جانے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
غصہ۔نظر انداز۔مصروفیات۔دل بھر جانا 🔥
💕❤#ماہی_❤💕
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے ____
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا ....!🔥�
�❤#ماہی_❤💕
💕❤#ماہی❤تنہا_❤💕
سجدے طویل کر دیں -
مٌشکلیں قلیل ہو جائیں گی
وہی چہرے کی مسکان چھین لیتا
جسے بتا دوں کہ وہ ضروری ہے
💕❤#ماہی تنہا❤💕
اتنے امیر تو نہیں کہ سب کچھ خرید لیں
پر اِتنے غریب بھی نہیں کہ خود بِک جائیں💖
💕❤#ماہی💘عباسی_❤💕
لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....!!
.
.
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........!!
💕❤#ماہی❤❤عباسی_❤💕
-قسم سے آپ سب سے زیادہ خوبصورت تب لگتے ہیں
جب آپ نماز پڑھتے ہیں❤
💕❤#ماہی💘عباسی❤💕
یادوں کے رُوپ میں رہتے ہو ساتھ میرے،
تیرے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ 💔😍😍
😍💕👌
💕❤#ماہی😘عباسی_❤💕
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💕❤#ماہی عباسی_❤💕💔
😔🔥یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔💔🔥
💕❤#ماہی❤💕
: یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا..
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا۔۔۔۔۔۔۔!!
#بزم_شاعری
💕❤#ماہی_❤💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain