یہ جو کھاتے ہیں بچھڑنے پر مرنے کی قسمیں
یہ لوگ بچھڑ جائے تو مرتے کیوں نہیں 😕
💕❤#mahi_❤💕
آگہی مرگ ٍمسلسل کے سوا کچھ بھی نہیں
جیسا ہے ویسا ہی رہ اتنا سمجھدار نہ ہو
💕❤#mahi❤💕
تم نے تو کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھا کریں گے...💔💔
تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی...😢😢
💕❤#mahi_❤💕
ہمیں عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے،
کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا✌
💕❤#mahi_❤💕
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
💕❤#mahi❤💕
کچھ بھی نہیں ہے قلب میں اب میرے
ہائے!!! میں اب تجھ کو بھول چکا ہوں___💔
💕❤#mahi_❤💕
میرے بغیر بھی دن گزر رہے ہیں تیرے
یقین کر __ تیری ہمت کی داد بنتی ہے
💕❤#mahi_❤💕
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﮬﻮﮐﺎ------ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
#بیک_بینچر
💕❤#mahi__❤💕
💕❤#abbasi_❤💕
ہمیشہ چار دیواری میں رہنے والی
لڑکیوں کے عشق سے ڈرو...انہوں نے دنیا نہیں دیکھی ہوتی
وہ جسے چاہتی ہیں ...وہ ہی ان کی دنیا ہوتی ہے•"🙃🔥❤
بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اترتا ہے
یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے ❤️
#mahi😢😢😢
'
مرد اگر کسی عورت سے سچا پیار کر لے تو اسے پھر کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا
🔥🔥
لفظ اگر قابل غور ھے
💕❤#mahi__❤💕
💕❤abbasi❤💕
عجب شکستگی آئی ہے میرے حصے میں
میں ٹوٹتا ہوں تو کچھ فرق ہی نہیں پڑتا
mahi
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ.....
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی۔...
شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!
مگرپھر یہ دل بولا " اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین "
#mahi
میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جُھوٹ بولنے والے۔؟
تم ان لوگوں میں شامل ہو
جو ساتھ رہیں تو دنیا کی
ہر چیز اضافی لگتی ہے
جو بات گوارا مشکل ہو
وہ قابلِ مافی لگتی ہے
دم بھر کی قربت بھی جن کی
صدیوں کی تلافی لگتی ہے
تم ان لوگوں میں شامل ہو...
تڑپ بھی اٹھوں تو ظالم تیری دہائی نہ دوں
میں زخم زخم ہوں لیکن تجھے دکھائی نہ دوں
#mahiii
ستارے جو دمکتے ہیں
کسی کی چشم حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل ناشاد میں ہو گی ۔۔۔
محبت اب نہیں ہو گی ۔۔۔یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن
یہ ان کی یاد میں ہو گی ۔۔
محبت اب نہیں ہو گی ۔
" ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺗﯽ...!
ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ ____ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ ﺫﺍﺗﯽ
ﮨﮯ
گرد منافقت سے ہیں چہرے اٹے ہوئے_______.
کہنے کو خوشنما یہ زمانہ بلا کا ھے_🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain