مری راتوں کی راحت دن کا اطمینان لے جانا
تمہارے کام آ جائے گا، یہ سامان لے جانا
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
چہرہ میرا تھا نگاہیں اس کی
خامشی میں بھی وہ باتیں اس کی
میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں
شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی
(پروین شاکر)
ﭨﮭﺮﻭ
ﺁﻣﯿﻦ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺎﻧﺎ...
ﺧَﺪﺍ ﭘﺎﮎ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﻣﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﻠﻤﮧ ﻧﺼﯿﺐ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ؟؟؟___
Ameen
#mahi
جو انسان وقت سے زیادہ
آپ سے کچھ نہ مانگے تو سمجھ
جانا اس سے زیادہ پیار
آپ کو کوئی نہیں کرتا۔۔
*نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم..
وفا، اخلاص، قربانی، محبت'
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم..!
" ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺣﺒﺖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ،
ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﻮﮞ♥
#mahi
یا الله ... .........!!!
میں تیری خاص توجه کے لیۓ بیٹھی هوں
میں نے خود کو بڑی امید دلائی هوئی هے. ❤
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت پڑتی ہے
جو محبتوں کو محسوس نہیں کرتے انھیں محبتوں کے ثبوت نہیں دیے جاتے
مر جاٶں تو لکھ دینا سنگِ لحد پر.
موت اچھی ہے مگر جدائی یار سے توبہ توبہ
نظر میں جل رھے تھے جو چراغ سارے بُجھ گئے
جب ایک شخص چشم کے حصار میں نہیں رہا
اُجڑ پُجڑ گئے ہیں ایک دلنشیں سے رابطے
دلِ تباہ کا الم شُمار میں نہیں رہا۔
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
زندگی بھر کے امتحان کے بعد______
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا__________💔
mahi 🖤
میں نے لوگوں کے ہاتھوں سے لوگوں کو مرتے دیکھا ہے۔
میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے
Tell me guys
#mahi
والدین پابندی لگائیں تو تنگ زہن 😐😳
اور جانو پابندی لگاۓ تو کیئرنگ 😱😏😒
تالیاں پلز😎😂😝
#mahi
Khairat ki khushi tujhe hi Mubarak ho.......
Jo apna nahin use dekh kar muskurana kaisa............mahi
بہت اذیت ناک ہوتا ہے،
کسی کے پاس "وہ"
دیکھنا جو آپ سے "چھینا" گیا ہو...☹️☹️☹️
مانا ہمارئ ذات مین سو عیب ہے مگر
بکتے نہیں آپ کی قسم ہم فقیر لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain