انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو
بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو 🍁
#mahi
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
اک شام ______ تیرے نام کی دہائی دے کر 😏
مر جاو گا ____ تجهے مستقل جدائی دے کر🙏
شاخیں اگر رہی تو پّتے بھی آئینگے..
یہ دن اگر بُرے ھیں تو اچھے بھی آئینگے🔥
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے '
جو عیب دیکھ کے بھی بیزار نہ ہو
وہ صرف میرا اللہ ہے 😇♥️
ﺟﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﻮﻝ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ 🔥💯
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر،
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ہو
جون ایلیاء
میں گناہ گار جب خدا کی ھوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہیں
مدتوں بعد آج پھر پریشان ہوا ہے یہ دل
جانے کس حال میں ہوگا مجھے چھوڑنے والا
اے محبت شرم سے ڈوب مر...
توں ایک شخص کو میرا نہ کر سکی...؟؟
مرنے کے بعد اگر میری یاد آئے
تم مغفرت کی دعا کرنا .💔
جب وہ شخص دل سے ہی اتر گیا
تو پھر کیوں سوچیں کہ کدھر گیا
*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ .......!!!*💞💞💞
*"کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں.....!!!*💞💞
سر بلندی کی تمنا ہمیں بھی تنگ کر تی ہے
مگر ہم کسی کو روند کر اونچے نہیں ہو تے۔🔥🔥🔥😍😍❤❤
کہاں ہم، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ، دور رہیے، کنارہ کیجئے!😏🔥
*اور پھر خاک ہوئیں محبتیں*
*دونوں نے گھر بسائے جُدا جُدا.....🔥💔*
نام لیتی ہو بدتمیز میرا۔۔
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی۔۔۔
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain