Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

خفا ہو کے بھی فکر مند رہنا.
یہ عشق کی ادائیں ہوتی ہیں. ❣

Cute_Mahi11
 

آسیب زدہ ہے شخصیت اپنی
جو بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے
😢😢😞
#mahi

Cute_Mahi11
 

۔۔⁦:-*⁩وہ کاغز آج بھی پھولوں کی_______طرح۔۔۔
مہکتا ہے۔۔💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا ___________ مجھے ...
محبت ہے تم سے۔۔۔۔۔!!!!

Cute_Mahi11
 

✍🏻 *کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔*

Cute_Mahi11
 

#مطلب_سے_یاد_کرنا_ہو_تو_کھبی_نا_کرنا
#ہم__تنہا__ضرور__مگر__فضول__نہیں
جب اپ کسی کو حد سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں تو
پھر اتنی ہمت رکھنی چاہیے کے امیدیں ٹوٹے اور آپ برداشٹ کر سکو
کیونکہ اہمیت تو آپ دے رہے تھے سامنے والے کی نظر میں اپ کی اہمیت ذرا برابر بھی نہیں
بہت مظبوط ہوتے وہ لوگ جو امیدو کے ٹوٹنے پر برداشت کر جاتے
اور بہت خوش نصیب ہورے وہ لوگ جن کی امیدیں پوری ہوتی...

Cute_Mahi11
 

تو نے تو اوقات دیکھادی اپنی
میں اپنا معیار گرا دوں بالکل نہیں۔
_______________________👉👉

Cute_Mahi11
 

میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو🔥🖤

Cute_Mahi11
 

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو،،،،
اِنّا لِلُٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون ،،،

Cute_Mahi11
 

فقط میرے دل سے اتر جائیگا
بچھڑنا مبارک، بچھڑ جائیگا..🖤🥀

Cute_Mahi11
 

عشق ابتداء میں محبوب کو ڈھونڈتا ہے
اور انتہا میں___ خود ____کو
🔥 💔

Cute_Mahi11
 

اس نے غرور میں آکر مجھے ٹھکراایا تھا
میں نے اسے عاجزی سے چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔

Cute_Mahi11
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Cute_Mahi11
 

رب کعبہ کی قسم!
محمدؐ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا۔
😍😍❤❤❤

Cute_Mahi11
 

بیٹیوں کو اپنی جنگیں خود لڑنی , پڑتی ہیں , چاہے وہ , کردار کی ہوں , یا اعتبار کی 🔥

Cute_Mahi11
 

بچھڑنے سے ذرا پہلے جب محبت کے آخری مرحلوں پر نفع و نقصان کرنے وہ خود چل کے میرے پاس آیا تھا تو ..
میری آنکھوں کے سامنے رقصِ ماتم اپنے عروج پر تھا اور میرے کانوں میں درد کی شہنائی زور و شور سے بجتی تھی -میری دہلیز کے اُس پار شبِ فرقت کھڑی قہقے لگاتی تھی -میرے گلے سے غمِ ہجراں یوں آ چمٹا تھا کہ ہٹنے سے پھر انکاری تھا - خلوتِ زیست میرے گرد طواف کرتی تھی - خزاں کا موسم یوں آن پہنچا تھا کہ میری آنکھوں سے آنسو قطار در قطار جھڑنے لگے تھے - وقت آخر یعنی قیامت میری منتظر ہوئی جاتی تھی میرے ڈگمگاتے قدموں کو اداسی اپنے نوکِیلے لبوں سے چوم رہی تھی میرے دل کا عکس اب مکمل ہونے سے انکاری ہے جدائی کا قلم میرے دل کا عکس ادھورا کر گیا اور باقی ماندہ ادھورے عکس پر سیاہی گرا گیا...
مجھ پر یہ سب گزر گیا تھا
جب وہ خود چل کہ میرے پاس آیا تھا

Cute_Mahi11
 

اور پھر میں نے روکر فریاد کی
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا
💔😥😥

Cute_Mahi11
 

عورت کی محبت______ جب
حد سے____ بڑھ جائے تو
مرد اکثر___ بے وفا ہو جاتا ہے
#تلخ_حقیقت

Cute_Mahi11
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں۔!
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پھٹ جائیں💔🌚

Cute_Mahi11
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!💞💞

Cute_Mahi11
 

*⚘اے ہمارے رب اگر ہم سے بھول ہو گئی ہو یا کوئی خطا ہوگئی ہو تو ہماری پکڑ نہ کرنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسکو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم فرما تو ہی ہمارہ مالک ہے آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ*