زندگی نے بہت کم وقت میں بہت کچھ سکھا دیا۔
مگر ابھی بھی اس ایک لمحے کو بتانے کا فن نہیں آ سکا کہ۔۔
جب بے تحاشہ ہنستے ہوئے
اچانک ہی آنکھیں بھر آئیں
یا ہجوم میں اچانک تنہائی گھیر لے
یا بڑے پر جوش طریقے سے خریداری کرتے ہوئے
اچانک ہر چیز بے معنی لگنے لگے۔
ابھی اس لمحے کو گزارنا سیکھنا ہے۔۔
زندگی میں ہزار تلخیاں صحیح
مسکرانے کے بہانے ڈھونڈیں💕
زندگی اور قسمت کا پتا اگر اعداد، زائچوں، پانسوں، لکیروں اور ستاروں سے لگنے لگتا تو اللہ انسان کو کبھی عقل نہ دیتا، صرف یہی چیزیں دے کر دنیا میں اتار دیتا۔۔۔۔۔۔جب مستقبل بدل نہیں سکتے تو اسے جان کر کیا کریں گے ؟؟
بہتر ہے غیب، غیب ہی رہے اللہ سے اس کی خبر کے بجائے اس کا رحم اور کرم مانگا زیادہ بہتر ہے
اور پھر مجھے لوگوں سے گھٹن ہونے لگی
اور پھر تنہائی مجھے راس آنے لگی....🖤
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
💔💔💔💔
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋️♥️...🔥
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے 🙏🏻
❤ صاحب ❤
سب کچھ دے کر بھی کہتا ہے کوئی مانگنے والا 🙏🏻
جہاں لوگ کسی انسان کیلئے ترس رہے ہوتے ہیں😔
وہی کچھ لوگ اس کی بے قدری کر رہے ہوتے ہیں💔
#mahi
👊#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف رہے ..👉♥
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے👊✔
#mahi
"کامیابی و ناکامی کا اصل معیار موجودہ زندگی کی خوشحالی وبدحالی نہیں ہے، بلکہ درحقیقت کامیاب انسان وہ ہے جو خدا کے آخری فیصلے میں کامیاب ٹھیرے اور ناکام وہ ہے جو وہاں ناکام ہو-"
#mahi
تم کسی اور تجسّس میں پڑے ہو ورنہ
آئینہ دیکھنے والے تو سُدھر جاتے ہیں۔۔۔۔
#mahii
سوگ مناؤ کہ اب ہم تمہیں
محبت بھیک میں بھی نہیں دیں گے😞😞
#mahi
چپکے چپکے دے جاتے ھیں....!
گہرے روگ ___ سنھرے لوگ....!
#mahi💔💔💔💔
پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا۔❤😑
*mahi💔💔💔...... 🥀🥀*
🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
#mahi
میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥
#mahi
دراصل سامنے والا مصروف تب ہوتا ہے جب اسکی ترجیحات میں آپکا نمبر کہیں نیچے چلا جاتا ہے
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
#mahi
بہت اذیت ناک ہوتا ہے،
کسی کے پاس "وہ"
دیکھنا جو آپ سے "چھینا" گیا ہو...☹️☹️☹️
#mahi
ٹھیک ہے۔ اس نے ایک سے عشق کیا۔
دوسری سے دل بہلایا 💔
اور تیسری سے شادی کرلی۔ 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain