Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

-"🍀🍁"-
یہ آنکھیں جو اس وقت یہ پوسٹ پڑھ رہی ہیں
خدا کرے ان آنکھوں کی ہر دعا قبول ہو___"❤😍
Ameen
#mahi

Cute_Mahi11
 

انسان نہیـں بدلتا رویے بدلتے ھیــــں لہجہ بدلتا ھے'
سب سے بڑھ کر غرض بدلتی ھے'
#mahi

Cute_Mahi11
 

آپ کو پتہ ہے محبت کرنے والوں کے لیے دنیا کی آبادی کتنی ہوتی ہے'
صرف ایک شخص'
#mahi

Cute_Mahi11
 

کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی.
وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر
آپ سے بات کرتے ہیں لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس بھی کھانا چھوڑ دیتے ہیں...!!
😭😭😭😭😭

Cute_Mahi11
 

اور..... Breakup کا مطلب یہ ہے کہ....اللہ نے آپ کو غلط انسان سے بچا لیا.... ❤
😭😭😭😭

Cute_Mahi11
 

کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ خوب قہقہے لگاؤں ،اتنا ہنسوں اتنا ہنسوں کہ آنکھوں سے آنسو نکل آئیں اور میرے اندر کی ساری کڑواہٹ سارا دکھ ،ساری نفرت ،سارا غصہ ان قہقہوں کے ساتھ میرے اندر سے نکل جائے اور میں بالکل ہلکا پھلکا ہو کر ایک نئی ذندگی …جئیوں ایک نئے جوش ایک نئے ولولے ایک نئی چاہت کے ساتھ ۔ پھر ایک ایسا خوشگوار سویرا جنم لے کہ میری روح تک سرشار ہو جائے۔ لیکن تمہارے ساتھ ۔💔
😭😭😭😭😭

Cute_Mahi11
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا... پھر صبر سے اپنی بکھری ذات...... کو اپنی ہی ہنسی میں سیمٹنا... اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں... کوئی درد سہا ہی نہیں... اور غم کیا ہوتے یہ پتا ہی نہیں... یہ ہوتی ہے اذیت کی انتہا 😃💔
😭😭😭😭

Cute_Mahi11
 

ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو ۔ اور آخر میں تم اس سے بیزار ہوجاٶ ۔ رابطہ ختم کردو۔😔 اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو😢 اور پھر کہو کے مجھےاب آزاد کر دو ...💔 🙂🥀💯
۔۔۔۔۔
😭😭😭😭

Cute_Mahi11
 

جس طرح تمہیں #فرق نہیں پڑتا ویسے ہی شاید کچھ #مہینوں کچھ دنوں کے بعد مجھے نہیں پڑنے والا اور میں ••• ان دنوں کے #انتظار میں ہوں •••!

Cute_Mahi11
 

سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!!!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا!!!❤❤
Mahi#Bewafa #LoG💔

Cute_Mahi11
 

کیا غیــــر کیا عــــزیز کوئی نوحہ گـــر نہ ہو
اے جـــان یوں نِـکل کہ بـدن تک خبـــر نہ ہو😭😭
#mahi

Cute_Mahi11
 

ماہی تیرے صدقے میں ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں 😞
#Mahi#Bewafa #LoG💔

Cute_Mahi11
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
#mahi

Cute_Mahi11
 

پہلے میں نے بھی سوچا کہ اسے معاف کر دوں،
مگر شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا۔۔۔
...mahi💔

Cute_Mahi11
 

زندگى تو جانوں مانوں
والو کى ہىں!!!
ہم تو پوسٹ کر کے
کمنٹس کا انتظار کرتے
ہے!!!😋

Cute_Mahi11
 

محبت
لوگ ہم سے آ کر کرتے ہیں محبت کے قصے بیاں
ہم انہیں کیا بتائیں کہ ہم خود محبت میں برباد بیٹھے ہیں.. ....
#mahi

Cute_Mahi11
 

محبت پاؤں میں چبھے کانٹے کے اس ننھے ذرّے کے برابر ہے جو دکھائ نہ بھی دے پھر بھی سکون چھين ليتی ہے
#mahi

Cute_Mahi11
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا💔
#mahi

Cute_Mahi11
 

جو لوگ دغا کریں
وہ ہماری یادوں کے
ہمارے وقت کےہماری توجہ کے بھی مستحق نہیں ہوتے😑

Cute_Mahi11
 

کبھی تمھارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ جانا
یہ میرے برداشت کرنے کی آخری حد تھی