Damadam.pk
Cute_Shanzy's posts | Damadam

Cute_Shanzy's posts:

محبت محتاج کہاں حُسن اور جوانی کی.!
میں تو عُمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں .!💞
C  : محبت محتاج کہاں حُسن اور جوانی کی.! میں تو عُمر کے ہر عہد میں چاہوں گا - 
ہم  ایک  ساتھ   سجتے  ہیں 
ہم  ایک تصویر  بنوائیں  گے❤️🥀
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ 
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے❤️🥀
C  : ہم ایک ساتھ سجتے ہیں ہم ایک تصویر بنوائیں گے❤️🥀 تم تھام کے رکھنا - 
دل مچلنـے کـے بھـی اسبـاب ہـوا کـرتے ہـیں😍
 بعـض چہـرے بـڑے نایـاب ہـوا کـرتـے ہیں💞.
C  : دل مچلنـے کـے بھـی اسبـاب ہـوا کـرتے ہـیں😍 بعـض چہـرے بـڑے نایـاب ہـوا - 
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر کسی اور طرف❣
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا🥀❤️
C  : اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر کسی اور طرف❣ اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر - 
Funny joke
C  : 💞 محبت ۔۔۔۔۔؟؟💘 ارے نہیں جناب ۔۔۔۔۔!!😘 آپ تو کائنات ہو ہماری ۔۔۔۔😍..  - 
Funny joke
Funny joke
C  : Hhhh 3 logo ko bhjh 2 muRshid.a5 - 
Jokes image
C  : Kishi ko khyAl he nh mra.a5 - 
Cute_Shanzy
 

آپ سب کو شب برات بہت مبارک ہو. اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور تمام خواہشات کو پورا کرے. آمین. اور جن کا دل دکھایا ان سے معذرت.. خوش رہیں. 😊

Cute_Shanzy
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر
روز تو اک بات سمجھائی نہیں جائے گی
اور تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی

Cute_Shanzy
 

خوبصورتی اس میں نہیں کہ ہم نے برانذڈ لباس اور اشیاء پہن رکھی ہوں خوبصورتی تو ہمارا حسن اخلاق ہے ہماری مسکراہٹ اور خوش اخلاقی ہے اور حسن اخلاق یہ ہے اس سے بھی اچھا سلوک کریں جو انسان ہمارے لیے ناگوار ہو

Cute_Shanzy
 

*کبھی کبھی ہم اس امید پر خاموش ہو جاتے ہیں کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو گااور وہ خود ہم سے بات کر لے گا مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا کیونکہ مان تو ہوتے ہی ہیں ٹوٹنے کے لیے.*

Cute_Shanzy
 

*اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ روشنی تم ہو....!!!!

Cute_Shanzy
 

.
*کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے*

Cute_Shanzy
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥

Cute_Shanzy
 

محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ...
..تم کو تو ہم،"ضبط" سے لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے...

Cute_Shanzy
 

اس نے پھر سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گی🍁

Cute_Shanzy
 

اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو
ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف پر کھڑے ملیں گے۔

Cute_Shanzy
 

" اور پھر جب خُواب ہار جائیں تو آنکھوں میں دھیرے دھیرے نہ ختم ہونے والی تھکن اُترنے لگتی ہے ۔ " 💔🙂

Cute_Shanzy
 

وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں هوتے تو ہـــــمارے هوتے"
😜😜😜😜