جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے ذرا سا بھی نہیں چاہیے ...🙂
*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*احباب نے* ، *رقیب نے*.. ، *دِل نے* ، *رفیق نے*...؟؟
*یہ بھی* رہا *نہ یاد* کہ. *کس کس* نے *مات* دی.. 🖤🔥
شرک پسند نہیں تھا مجھے......
سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے۔.۔۔۔
جو آنکھیں ایک بار کسئ کی بے حسی دیکھ لیں پھر چاہے
آپ ان میں کتنے ہی رنگ کیوں نہ بھرتے جائیں
وہ بے رنگ ہی رہتی ہیں۔
وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجیئے چاۓ پی جیئے❤
#.TeA LOveR.
نظر سے قتل کر ڈالو نہ ہو تکلیف دونوں کو
تُجھے خنجر اٹھانے کی مجھے گردن جھکانے کی
تقاضے ختم نہیں ہوتے زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے،کبھی ویسا ضروری ہے
ایک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا
جب وہ ٹھیک ہو کہ دوبارہ بدل گیا
باتیں بدل گئی،وہ لہجہ بدل گیا
آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا
نادانیاں کرنے کی عمر تھی
اور ویرانیاں لئے بیٹھے ہیں
اور پھر لا تعلقی تو
نفرت سے بھی زیادہ بد ترین سزا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain