Damadam.pk
Cute_princess.143's posts | Damadam

Cute_princess.143's posts:

Cute_princess.143
 

دو الفاظ اس کے لیے
جس سے آپ بے انتہا محبت کرتے ہو😍❤

C  : بے وفائی کیا ہوتی ھے؟؟🤔🤔 - 
C  : *دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے - 
Cute_princess.143
 

محبوب تو شرارتی ہونا چاہیئے...
😍
سیریس تو مریض بھی ہوتا ہے...
😜😜😜😂😂

Cute_princess.143
 

ایـــک طـرف لمبــی اُمیـدیـں
ایـــک طـرف کُـل نفــسِ ذائقـہ المــوت

Cute_princess.143
 

ہم بچھڑ بھی سکتے ہیں ذرا سنبھل کر۔۔۔!!!💔
ہم دونوں انسان ہیں تمھیں معلوم ہے نا۔۔۔!!!

Cute_princess.143
 

یہ حسن اور جوانی بھی کیا چیز ہے
آج مٹی کے اوپر ہیں، کل مٹ کے نیچے جانا ہے

Cute_princess.143
 

زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے...!!
لوگ صرف مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں...!!

Cute_princess.143
 

آپ ویسے بھی کہاں ہم سےبات کرتے تھے!
ہم نے سوچاکیوں نہ بات بگاڑی جاۓ!

Cute_princess.143
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے......

Cute_princess.143
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

Cute_princess.143
 

نَازک تھے اِس قَدر کہ گُلِ تَر سے مَرگئے
ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے
معلوم کر رہا تھا زمانہ جوازِ مَرگ
اپنوں نے کہہ دیا کہ مقدر سے مَرگئے

Cute_princess.143
 

وقت وقت کی بات ہے
پہلے لوگ Jewellery چھپاتے تھے 💍💍💎
پھر Salary💰
اور اب Gallery 🤣🤣🤣

Cute_princess.143
 

نہ جانے کیوں مرا جی چاہتا تھا وقتِ وداع💕
پلٹ کے پھر تجھے___ دیکھوں کسی بہانے سے..!!!

Cute_princess.143
 

خدا سلامت رکھے ہم ویلوں کو🙈__!!
رونق ہمارے ہی دم سے ہے😂__

Cute_princess.143
 

__" 🤣🙊 ¦¦ "
_ " پانی ابالتے وقت جو آواز آتی ہے
وہ جراثیموں کی چیخوں کی ہوتی ہے _ 😃😉😂•"

Cute_princess.143
 

جب کسی رشتے میں آپ کو حیثیت اور اوقات کے طعنے ملنا شروع ہو جائیں
تو کیا اس رشتے کو مزید آگے بڑھانا چاہیے

Cute_princess.143
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕

Cute_princess.143
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕

Cute_princess.143
 

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں