میں واقف نہیں ہوں کسی سے اب
گفتگو تہذیب کے دائرے میں کرنا
گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو ذرا احتیاط سے ❤💖💖
ہم باتوں سے دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے ہیں
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے ،نہ بکھرتا ہے
بس تھک جاتا ہے ۔۔۔۔!!!!!
کبھی خود سے ،کبھی قسمت سے
اور کبھی اپنوں سے ۔۔۔۔۔۔!!!!!
“کرونا“ کے جتنے نسخے پاکستانی شیئر کر رہے ہیں _____
اس سے لگتا ہے “کرونا” خود علاج کرانے پاکستان آیا ہے!!
😂🤣😂🤣😂
اپ سمجھتے کیا ہیں خود کو؟؟
جواب کسی (کھانے کی) چیز کا۔نام ہونا چاہیے😂😆
they say happiness is a choice, i guess it's not. we all want to be happy, but sometimes the situation won't allow us to be.
Girls, being beautiful doesn’t make you nice. Being nice makes you beautiful.
بنا کر تاج محل ایک دولت مند عاشق نے 💔
ہم غریبوں کی محبت کا مذاق بنا ڈالا
If you expect honesty, be honest. If you expect forgiveness, forgive. If you expect a whole person, you have to be a whole person.
میں نہیں مانتی کے ہمارے معاشرے کی عورت کسی مرد سے نکاح کی خواہش کے بنا محبت کر سکتی ہے، اگر کوئی عورت آپکو کہ رہی ہے کہ آپ اسے اچھے لگتے ہیں یا وہ آپکو پسند کرنے لگی ہے تو سمجھ لیں کہ... اس کے دل میں آپ سے نکاح کی خواہش پیدا ہو گئی ہے.
وہ آپ کو دل سے پسند کرنے لگی ہو.
Don't make me choose between someone I love spending time and the one who I love the most, because it's always you.
اپنے آپ کو ان لوگوں سے سیدھ میں لائیں جن سے آپ سیکھ سکتے ہیں، وہ لوگ جو زندگی سے زیادہ چاہتے ہیں، وہ لوگ جو زندگی میں کچھ اعلی زمین کی تلاش کر رہے ہیں اور تلاش کر رہے ہیں ۔
زندگی بھر ایک ہی غلطی کرتے رہے💔
دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!�❤❤💔💔
"You knew exactly what she was and you still loved her anyways"
I wish I had a delete button in my life. To delete some, some memories and some feelings.
At the end of the day, there will still be some people who won't be happy for your achievements💁
*دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور وہ انسان ہے جو دھوکہ ملنے پر بھی دوسروں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا، اپنے اندر ایسے شخص کو تلاش کیجئے جسے اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جینا آتا ہو.....!!!!!*..
انسان کی انسانیت تب ختم ہوتی ہے🌚
🙂جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی آئے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain