Damadam.pk
Cutee99's posts | Damadam

Cutee99's posts:

Cutee99
 

جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯

Cutee99
 

اپنے سوا بتاو کھبی کچھ ملا بھی ہے تمہیں💚💙💔
ہزار بار لی ہے تم نے میرے دل کی تلاشیاں. 💖💜

Cutee99
 

تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ........؟؟
تو بدل گیا ہے,,, کھویا ہوتا تو اور بات تھی,,!!

Cutee99
 

خاک پر خاک ڈالو، اس میں ملاٶ مجھ کو
میں ایک مذاق ہوں، سب مل کر اڑاٶ مجھ کو.. ....

Cutee99
 

بہت سمجھایا تھا ان بارشوں کو کے مت انا تم۔۔۔
روذ آجاتی ھے کبھی قطرا بن کر کبی دریا بن کر۔۔۔

Cutee99
 

Hey all frd hw r u

Cutee99
 

تھک ہار کے بیٹھا ہے کہیں شام کنارے______!!!!
سورج کو بھی ھے فکر کہاں رات گزارے______!!!!
Never forget kashmir

Cutee99
 

*اعتبار توڑنے والوں کے لیے یہي سزا کافی ھے ... کہ اٌنہیں زندگی بھر کیلئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے .....!!!*💞💞💞

Cutee99
 

باتیں محبتوں کی میرے سامنے نہ کر..!!
توجانتابھی ہےکہ میں دل کامریض ہوں..

Cutee99
 

باتیں محبتوں کی میرے سامنے نہ کر..!!
توجانتابھی ہےکہ میں دل کامریض ہوں..

Cutee99
 

اک لاحاصل شخص کی تمنا میں،،
ساری ہستی بکھر گئ میری....!! ♥ツ

Cutee99
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_

Cutee99
 

میرے پاس یہ ہی اک راستہ____ رہ گیا ہے۔۔!!
تجھے دینے کو بس خدا کا واسطہ رہ گیا ہے۔۔!!
💔🙏😢
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*

Cutee99
 

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے🙂💔
اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتی ہے 💔

Cutee99
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔

Cutee99
 

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے....💕
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟💕

Cutee99
 

جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں

Cutee99
 

یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر

Cutee99
 

وہ اک عارضی سا تعلق..
رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا..👌💔

Cutee99
 

لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گے
❣❣