Damadam.pk
Cutee99's posts | Damadam

Cutee99's posts:

Cutee99
 

*_🌷🌷❣
اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے دو، جو مل جائے اس پہ شکر ادا کرو اور جو چھین جاۓ اس پہ افسوس نہ کرو......!!!!
*_✒

Cutee99
 

*بہترین فن یہ جاننا ھے ... کہ کن چیزوں ... باتوں ... لمحوں ... اور لوگوں ... کو نظرانداز کرنا ھے ......!!!*💞💞💞

Cutee99
 

*جو لوگوں کو بدلتا ھوا سہہ لیں ... وہ سالوں کا بدلنا بھی سہہ لیتے ھیــــں .....!!!*💞💞

Cutee99
 

*محبت سب پر وارد نہیـں هوتی ... یہ اپنا شکار بہت دیکھ بال کر اور انتہائی اطمینان سے چنتی هے ... اور محبت کا مرغوب ترین شکار وہ ھوتا هے ... جو درد سے زیادہ تڑپے ... جسکی جان نکلتے نکلتے نکلے ... جو مر مر کر جیئے ... اور جی جی کر مرے ... ایک دم سے ٹهنڈے هو جانے والے شکار محبت کو زیادہ نہیں بهاتے ....!!!*💞💞

Cutee99
 

*لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ....!!!*💞💞

Cutee99
 

*ﺟﻮ ﺟﺬﺑﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﮯ ھیــــں ... ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ھﻮﺗﯽ ھیــــں ... ھﻢ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮟ ... ﯾﺎ ﮐﭽﻞ ﺩﯾﮟ ... ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ھﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭھﺘﯽ ھیــــں .......!!!*💞💞

Cutee99
 

*انسان بھی عجیب ہے اس میں ایک طرف بہترین دوائی بننے کی خصوصیت بھی ھے ، اور دوسری طرف یہ کسی کیلئے بدترین مرض بھی بن سکتا ھے ......!!!*💞💞

Cutee99
 

💔آج دل ھنستے ھنستے رو دیا😥
😓مجھے محسوس ھوا جیسے کچھ کھو دیا💔
💔آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں اتنا درد😥
😥شاید کسی نے ھم کو یاد کرنا ھی چھوڑ دیا...💔