Damadam.pk
Cutesister's posts | Damadam

Cutesister's posts:

Social media post
C  : Ya mein apna dosto ko nhe bola rhe than friendship post💕 - 
Cutesister
 

تماشا تو بعد میں بنایا تھا پہلے تو اُنہوں نے اپنا بنایا تھا💔

Cutesister
 

قبول ہوتا تیرا عشق اگر
وہ نکاح کی صورت میں ہوتا 💔

Cutesister
 

شدت سے کوئ یاد کرتا ہے مدت سے یہ وہم جاتا نہیں 💔

Cutesister
 

تین چیزوں سے کبھی شرمندگی محسوس مت کرو
١ بوڑھے ماں باپ کہ ساتھ بیٹنھے سے
٢ پرانے کپڑے پہنے سے
٣ غریب دوست سے 🔥

اور جب سچی محبت ہوجاتی ہے نہ تو نماز قضا کرنے والے، نماز تجہد ادا کرنے لگتے ہے💯
C  : اور جب سچی محبت ہوجاتی ہے نہ تو نماز قضا کرنے والے، نماز تجہد ادا کرنے لگتے - 
Cutesister
 

🔥محبت کا سبق بارش سے سکیھو 🔥🔥
جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پہ بھی برستی ہے🔥

Cutesister
 

کبھی عید منایا کرتے تھے 💔
اب عید گزارا کرتے ہے🔥

Cutesister
 

خود کو خوب برباد کیا ہم نے
محبت
کی سزا سمجھ کر🔥💔

Cutesister
 

ہم نے تمہیں دیکھ ہی نہیں کیا عید منانے
جس نے تمہیں دیکھ اُس عید مبارک🔥

Eid mubarak
C  : Ap sab ko meri tarf sy eid bhut bhut mubarak ho😊 - 
Cutesister
 

بدل ریا ہم نے ناراض ہونا کا طریقہ
اب روٹھنے کے بجائے ہم تھوڑا سا مسکرہ دیتے ہے🔥

Cutesister
 

لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوشیش سے ٹوٹا💔

الوادع رمضان💕
C  : الوادع رمضان💕 - 
Cutesister
 

میں آج رات چھت پر نہیں جاو گئ ایسا نہ ہو کوئ مجھ دیکھ کر کل عید کر لی😍

Cutesister
 

میرے تو درد بھی اوروں کہ کام آتا ہے
میں رو پڑوں تو کئ لوگ مسکراتے ہے🔥

اُس کہ سنگ میں ہی اچھی لگتی ہو😍
C  : اُس کہ سنگ میں ہی اچھی لگتی ہو😍 - 
Cutesister
 

تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا اور یہ پتھر ہو نہیں سکتا💔🔥

Cutesister
 

پھر رویا جائے گا بچھڑے لوگوں پر
پھر وہی عید آنی والی ہے 💔

Cutesister
 

غم ہے نہ امید نہ کوئ آس
خوشی ہے نہ امید ہے کسی کہ ساتھ ہونے کی
بس اب تو گزرے ہوئے زمانے کہ شکر گزر ہوئے گئے🔥