Damadam.pk
Cutesister's posts | Damadam

Cutesister's posts:

Cutesister
 

دفن ہے ہم اس کے گھر کے قریب پھر بھی وہ روتا ہے 💔
خود ہی تو کہا کرتا تھا
بنالو کوئ قریب ٹھکانہ کے ملنا آسان ہو جائے 🔥

Cutesister
 

اُس نے میری ضد نہیں دیکھی اب دیکھا جب ہر خاص موقع پر ہم اُس کو پوچھے گئے بھی نہیں پوچھے گئے تو دور کی بات ہے دیکھنا بھی پنسد نہیں کرو گئ 🔥

Cutesister
 

سچ کہتے ہے لوگ کہ لڑکیوں کہ پاس دماغ نہیں ہوتا اس لئے تو یہ ہر رشتہ دل سے نبھاتی ہے بنا مطلب بنا وجہ🔥

One day.....
C  : One day..... - 
Cutesister
 

Mujh sy panga mat lana ku k m suna toh sab ki lati ho .. KARTI apni ho is lay mujh msg ya intive krna sy phely na soocha laya karo ...
SOOCHA nhe ho ga jin na jao block ha k wo asa bii block ho sakty ha 🔥

Cutesister
 

66 blocks
SO plz be careful

Cutesister
 

کوئ مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جاء تو کیوں نہیں آتا ؟ 🔥
💔🔥💔

Sacha m.mujh he deaka lo inti khush ho apni life me😍
C  : Sacha m.mujh he deaka lo inti khush ho apni life me😍 - 
Cutesister
 

SaBR
WAHAN Bhi sabr krr Liya Maine, jahan Mujhe Rona tha....

Cutesister
 

بس ختم کر یہ بازی عشق غالب
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے🔥

Cutesister
 

مجھے سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں
یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے
جون ایلیا

Cutesister
 

ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا🔥
سخت بے اعتبار تھے ہم تو
جون ایلیا

Cutesister
 

تو شاعری کے سارے ہنر جانتا ہے اگر
میں حرف حرف زخم ہوں ، تحریر کر مجھے🔥

Cutesister
 

ہاں ہاں میں ایسی ہی ہوں 🔥
مدتوں کے تعلق کو 🔥
ایک ہی ضد پہ ختم کر دینے والی🔥💯

Cutesister
 

عورت جب نزاکت چھوڑ کر مضبوطی
تھام لے تو اُس جیسا پتھر کوئ نہیں💯

Cutesister
 

خاموشی کی عادت رکھنے والے اکژ دھڑکنوں کے شور میں گم ہو جاتے ہے🔥

Cutesister
 

I Close the door to the past, open the door to the future, take a deep breath, and step on through and start a new chapter in my life..🔥

Cutesister
 

اس کو کیا پڑی ہے وہ آکر مجھے مناے وہ تو کہتا ہو گا 🔥جان چھوٹی بھاڑ میں جا 😔😔

Cutesister
 

فرصت ملے بھی تو اب کسی سے بعد نہیں کرتی 🔥

Cutesister
 

اپنی نظر میں اچھی ہوں میں سب کی نظر کا ٹھکا نہیں لیا رکھا میں نے😂😂😂😂😂