میرے سینے سے الگ کر سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تم سے ملنے کی ورد کرتی ہے🔥
انا با ضد ہے کہ روٹھنے والوں کو جانے دو
کون اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو اچھا تھا🔥
میں وار کہ بدلے وار نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں معاف کرکے جیتے جی مار دیتی ہوں 🔥
جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے 💯
رکھ دے موبائل
اینج میج ہی ہونی ہے😂😂😂
Don't expect to get what you give .....
NOT everyone has a heart like you...
Cry silent in
PRIVATE and laugh
so hard in public 🔥
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئ وجہ ایک ہو جانے کی
"دوست"
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے نہ ہم اچھے لگتے💕
💖آئے زندگی بس کر دے یہ امحتان کا سلسلہ💖 💖
ہم بھی . انسان ہے ہمیں بھی تکیف ہوتی ہے 💖
محبت آزمانی ہو تو بس اتنی ہی کافی ہے
ساغر
_______ذرا سے روٹھ کر دیکھو منانے کون آتا ہے _______
اُسے اپنا سوچ کر دل کو قرار آتا ہے
پھر ہر سانس پہ مجھے خُدا یاد آتا ہے
** وقت تو وقت پر بدلتا ہے **
______ مگر انسان ہے _______
**جو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے **🔥
کوئ یاد نہیں کرتا وفا کرنے والوں کو یہاں
اے پاگل دل
میری مانو بے وفا ہو جاو قسم سے زمانہ یاد کر ے گا۔۔۔۔۔۔۔؟
اے عشق۔۔۔۔۔!!!! جنت نصیب نہ ہوگئ تجھے ۔۔۔۔۔۔۔
💕بڑے مصوم لوگوں کو تو نے برباد کیا ہے ۔۔۔۔💕
💘💘زمانے کے سامنے۔۔۔۔۔❤ ہماری کوئ ذات نہیں
💘❤💘
❤لیکن ہماری کوئ خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں💘
میرا عشق ہو تیری ذات ہو
پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں
کبھی تو ملے
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے💕
کچھ محبت تم کر لو کچھ دوستی ہم کرلیں 💕
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں
وہ فقط آخری مُلاقات ہوگی مُسکرا کر الودع کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain