کوئ جرم تو تھا جس میں سبھی مّلوث تھے
ہر اک شخص تبھی منہ چھپائے پھرتا ہے ۔۔۔۔۔
بارش ختم ہوجائے تو چھتری بوجھ لگنے لگا جاتی ہے
محبت ختم ہو جائے تو عورت بوجھ لگنے لگا 💯جاتی ہے
صبح ہوتی ہے
شام ہوتی ہے
یوہنی عمر تمام ہوتی ہے🔥
تمہارے پاس نہیں تو پھر کسی کہ پاس ہے
وہ ٹوٹا ہوا دل آخر گیا کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔💔۔💔
🔥اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناو 🔥
وہ زندگی کا سبق 💯تھا💯
🔥کوئ عمر بھر کی سزا نہیں 🔥
Live your Life WiselY As YoU AeR thE OnLY MaGIC AnD MiRaClE OF YOur LifE 💕
NIYA PAAr 🔥
💯یہ سب فاصلے اور دوریاں عارضی ہے
💔ہمیں ہے یقین پھر سے رستے بنیں گے💔
عقل کہتی ہے کہ چل دور ہے منزل تیری
دل یہ کہتا ہے تجھے مڑ کر پکارا جائے 🙃
جس مشقت میں گزاری زندگی ہے
آپ کا مل جانا بھی اجرت نہیں ہے
جاکر بھی مری آنکھ سے اوجھل تو نہیں . ہے
________تو بھی مری مشکل ہے مرا حل تو نہیں ہے _________
جس دن یاد کرے گا میری محبت کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔________بہت روے گا خود کوبے وفا کہ کر😢
❤ڈیٹ پر تو سب ہی جاتے ہے❤
😂😂😍میں اپنے سرال جاونگی 💕😂😂
وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو💕🔥 تھا
ھم اپنے سجدوں میں رب سے تجھے ہی 💕 💕مانگتے رہے
Life is noT
ABOUT findinG
. yourSelf
LIFE is
ABoUT
CREATInG yourself.🔥
💯مخلص ہے تو مختصر ہیں🔥
منافق ہوتے تو ہجوم ہوتا۔۔۔🔥۔🔥
🔥مجھے میرے جیسے ہی پنسد ہے 🔥
🔥کسی بہتر سے میری نہیں بنتی🔥
💖ہم دل کے بادشاہ لوگ ہے 💖
🌷نہ محبت بدلتے ہے . نہ یار 🌷
دم ہے توڑا ہر اک تمنا نے
تیرا آنا بھی ہے اب ہے کیا آنا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain