Damadam.pk
Cutesister's posts | Damadam

Cutesister's posts:

Cutesister
 

لکھتے لکھتے ہی قلم سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا کوئ جواب نہیں
😍😇

Cutesister
 

غرور نہیں ہے مجھے بس
😇ضدی کمال کی ہوں😍

Cutesister
 

72 blocks .kiya samjhty ho khud ko boys larki ko msg karo gya tang karo gya .ya sab krna acha lagta ha thori toh sharm karo😡😡😡😡😡😡😡😡
Jao baz nhe aty ha aik msg k reply sy wo yaha block hoty

Cutesister
 

چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے اُن کا حال
ڈرتے ہے کہیں کہ نہ دے یہ حق کس نے دیا۔۔۔💔۔💔

Cutesister
 

میں کیسے سناوں اپنا دل کا درد میرا پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے🙄

Cutesister
 

وہی رات بھر تذکرہ تمہارے
وہی رات بھر نیند منہ بن کر بیٹھی رہی💔

Cutesister
 

بات ختم ہوگی قبر کی مٹی پر
ہم تجھے اُس طرح زندہ بھول نہیں سکتے

Cutesister
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ دلوں کا شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں

Cutesister
 

محبت مل نہیں سکتی مجھ معلوم ہے ساقی
محبت کر جو بیٹھی ہوں اس لیے خاموش ہوں

Cutesister
 

محبت مل نہیں سکتی مجھ معلوم ہے ساقی
محبت کر جو بیٹھی ہوں اس لیے خاموش ہوں

Cutesister
 

آپ دولت کہ تراوز میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
ساحر لدھیانوی

Cutesister
 

وقت کی اچھی عادت ہے جیسا بھی ہو گزار جاتا ہے۔۔

تیرے بدلنے کہ بعد بھی تجھ چاہ ہے یہ گناہ بھی شامل ہے میرے اعمال میں۔۔۔۔
C  : تیرے بدلنے کہ بعد بھی تجھ چاہ ہے یہ گناہ بھی شامل ہے میرے اعمال میں۔۔۔۔ - 
Cutesister
 

______ ہر سزا قبول کی ہم نے سر جھکا کہ
قصور بس اتنا تھا
بے قصور تھے ہم 💔

Cutesister
 

😥اتنے بھی ظلم نہ بنو
😌کچھ تو قدر کرو
💔ہم۔تم پر مرتے ہے
💘تو کیا مر ہی ڈالو گئے

Cutesister
 

بات کرنے کے لیے تڑپ رہے ہونہ
تڑپاو یاد رکھنا
اک دن یہ آواز سن کو
ترسو گئے😇
😍

Jumma mubarak
C  : Jumma Mubarak Ameen - 
Cutesister
 

Finally i am back

Cutesister
 

کاش تو صرف میرا ہوتا یا پھر ملا ہی نہ ہوتا💔

Cutesister
 

🔥💔یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل🔥
🔥 تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل