Damadam.pk
Cutesister's posts | Damadam

Cutesister's posts:

Cutesister
 

تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور
💔میں تجھے نظرانداز کروں تجھے تیری طرح 🔥

Cutesister
 

کہتے ہے آنکھیں بند کرو
جس سے محبت ہو اُس کی شکل نظر آتی ہے
😂😂😂😂میں نے ایسا کیا مجھے تو نیند آہ گئ😂😂😂😂

Cutesister
 

سچے رشتہ کچھ نہیں مانگتے
💕سوائے وقت اور عزت کے💯💕

Cutesister
 

صرف مسکرا دیجیے اور کہ دیجیے میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیت کی میں پرواہ نہیں کرتی

Cutesister
 

اجڑے ہوے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💕اے زندگی💕
جلا۔دیا ہم۔نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا 😔کرتے تھے

Cutesister
 

بوجھ بن جاوگئ
ایک دن اپنے ہی دوستوں پر۔۔۔۔
کندھے بدل رہے ہوں گئے
وہ ہر دو قدم۔کہ بعد😔

Cutesister
 

کبھی سوچا بھی نہ۔
وہ تنہا کر جائے گا
مجھے
جو اکژ پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا
کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔💔😔۔💔

Cutesister
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ۔ دینا
ہنستا ہوا انسان بھی دعاوں میں موت مانگتا 💔ہے

Right Hain.na 👍
C  : Right Hain.na 👍 - 
Cutesister
 

🔥لہجے سمجھ آ جاتے ہے مجھ 🔥
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا ✌

Cutesister
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
💯کچھ رشتہ محبت سے اونچا مقام رکھتے ہے💯

Cutesister
 

روح میں کوئ تو غم ہیں پوشدہ
💯زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی😔

Cutesister
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلا۔دیا
اے جنون عشق
بتا ذرا
🔥مجھے کیوں تماشا بن دیا 🔥

Cutesister
 

_. . طویل۔ اثرات چھوڑ جاتا ہے_
یوں تیرا مخصتر سایاد آنا😔۔۔😔

Cutesister
 

مغرور نہیں۔ہوں بس دور کر لیا ہے خود کو
💯ایسے لوگوں سے جن کو میری قدر نہیں💯

Cutesister
 

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے
🔥تذکرہ آہنیہ کا کررہی ہوں انسان کا نہیں🔥

Cutesister
 

پورا زمانہ بھی میرا ہوتا نہ
💕میں پھر بھی تیری ہوتی
😇

Cutesister
 

دل کرے تینوں
دن رات ویکھی جاواں
😂😂😂😂😂
دل کا کیا ہے دل تو پاگل ہے

Cutesister
 

💔کنتی بار کہوں آپ کہ بیغر دل نہیں لگتا💔 .

Cutesister
 

جانتے ہو بے انتہا درد کب ہوتا ہے ؟
جب زخم جسم پر نہیں روح پر لگے