پیسہ آئے گا چلا جائے گا
خوشیاں آئیں گیں چلی جائیں گیں
اک موٹاپا سچا دوست ہے جو آنے کے بعد جانے کا نام نہیں لیتا😂😂😂
just joke😂😂😂
وقت تمہیں بتائے گا
دوست
کہ ہم۔کتنے نایاب تھے
کچھ پڑھ کر بخش دینا ۔۔۔۔. ؟؟؟؟
کبھی جو یاد آئیں ہم 😏
اُس یار کا کیا فائدہ
جس کا ہر کوئ یار ہو
ریلیشن شپ حرام نہیں ہے
مگر یہ ضرور چپک کریں
وہ کسی حرام خور کہ ساتھ تو نہیں 😂😂😂
تیری امید ترک ، تیرے خواب عاق
😂تیری یادوں کو اکٹھی تین طلاق
تیری میری میٹھی میٹھی باتوں پہ تھو تھو
تیری بھولی بھالی صورت پہ لعنت
Hhahhahah
میرے وجود سے زندہ ہے حسن یہ اس کا
وہ لڑکا میرے بن جچتا بھی نہیں ہے کہیں💯
جب ٹھوکریں کھا کر بھی گرنے سے بچا جاو
تب سمجھ لو دعائیں تھم رہی ہے💯
وہ جانتا ہے کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گلے نہیں 😇
😔جنہیں احساس ہی نہ 😔
😏اُن۔کہ ساتھ
گلے کیسے شکوے کیسے
💯