جو لوگ محبتوں کے تماشے بناتے ہیں
اُنہیں پھر محبتیں نصیب بھی نہیں ہوتی 😔
😔شاید ہم۔سے بھی غلطی ہوئ ہو😔
دل سے اترے لوگ سامنے بھی کھڑے رہیں تو نظر نہیں آتے 💔
جن کو موقع دیا تھا وہ اتر نہیں پائے اپنی بات پہ پورا 💔
جن کو موقع نہیں ملا وہ ترس رہے بات کرنے کو
😔
گمان نہیں یقین ہے
کوئ کسی کہ نہیں😔
😇مل جاو تم مل جائے دنیا😇.
اور کچھ نہ چاہوں میں💔
💔دل اُٹھ سا گیا ان بدلتے لوگوں سے💔
تھک گئ ہوں اب تو
رو رو کر
تھک گئ ہوں اب تو
💔💔💔خود کو ہمت دے دے کر😔😔😔😔
تم مجھے کو اپنا کہ لیتے تھے نا
کہہ لینے سا کیا ہوا؟؟؟؟💔😔
اور پھر کچھ یوں ہوا دل کہ لاکھ تڑپنے پر 💔💔💔بھی میں نے رابط نہیں کیا
مسکرانا سکیھنا پڑتا ہے
😔رونا تو لوگ سکیھا دیتے ہے🔥
سوچ رہی ہوں وزن بڑھا لوں
بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ کھڑوس مجھے
😂😂😂😋
تمہاری بیوی کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے
تمہیں ستائے یہی اذیت تم اسکی دوسری محبت ہو
Wahhhh kiya poerty 😍💕💕💕
وہ کل غرور میں تھا
💯آج ہم عروج پر ہیں😇
کاش میں تیرا سایہ ہوتی 🌹
💕تو جہاں ہوتا میں وہاں ہوتی💕
💔میں ذہنی عادی ہوں۔تیری 😊
💕اب بات صرف محبت کی نہیں ہے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain