Damadam.pk
Cutesister's posts | Damadam

Cutesister's posts:

Cutesister
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کرو جہاں لوگ بلاک نہیں بلکہ سرچ کریں

Cutesister
 

صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو
اللّه نے اتنا اجر صبر کرنے پہ نہ رکھا ہوتا
Deep lines......

Cutesister
 

کافی دنوں کہ بعد احساس ہوا
۔۔۔۔۔__________۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانوں کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے 
جہاں رہے خوش رہے
C  : کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے جہاں رہے خوش رہے - 
Cutesister
 

کسی کو کیا یاد ہو گا ہمیں یاد کرکے
اے زندگی
ہم تو عام سے انسان ہے یہاں تو سب خاص کی تلاش میں ہے

Cutesister
 

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہی اپنے پیروں پر ہے

Eid mubarak
C  : Happy Eid Mubarak - 
Cutesister
 

جو گھر کے لاڈے ہوتے ہے نہ زندگی ان سے ہی سخت امحتان لیتی ہے

Cutesister
 

جب اللّه دوست بن جائے تو کسی اور کی ضرورت نہیں👍

Its Ture👍
C  : Its Ture👍 - 
Cutesister
 

روٹھنا منا تو زندگی کا حصہ ہے
بس خیال رہے کہ ناراضگی صرف زبان تک رہے
وہ دل میں بسے پیار اور عزت کو ختم نہ ہونا دیے👍

Cutesister
 

ویسے کوئ وجہ نہیں ناراضگی کی یوں ہی دونوں ضد میں بیٹھے ہے💔

Cutesister
 

آپ ناراض ہوتے تو منا بھی لیتی لیکن آپ تو 💔بدل گئے ہے💔

Bikul sacha...😇
C  : Bikul sacha...😇 - 
Cutesister
 

جس کو ٹوٹ کر چاہ اُس نے چھوڑ دیا😔💔

Cutesister
 

بہت قسمت والا کو ملتے ہیں
ایک میں
اور
🤗ایک میرا نمبر😇

تیری جدائی اور جوائی دونوں ملا کر جلا رہے ہیں 💔
C  : تیری جدائی اور جوائی دونوں ملا کر جلا رہے ہیں 💔 - 
Cutesister
 

بنا دیکھے
تیری تصویر بنا سکتی ہوں
بنا ملے
تیرا حل بتاسکتی ہوں
مرشد
میری محبت میں اتنی طاقت ہے
تیری آنکھ کہ آنسو اپنی آنکھ سے نکال سکتی ہوں😔

Cutesister
 

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہیں کرتی
محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی

Cutesister
 

کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اُسے بندوق تمھانے جیسے ہے
کہ لیں دوبار کوشیش لیں۔۔۔۔۔
پہلے والی گولی مس ہوگئ تھی👍