اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا 🔥
یوں تو ہر شام امیدیں میں گزر جاتی ہے 💔
آج کچھ بات ہے جو شام پہ روبا آیا🔥
💔مجھے سے ملنے میں اک خرابی ہے
🔥پھر کسی کے نہیں رہو گے تم
اور 🔥
ایسا ہی ہو گیا 💔💔
جتنا ملا قبول کرلینا چائیے کیا پتا یہ بھی ہماری اوقات سے زیادہ ہو
اشفاق احمد
میں جو لکھتی لکھتی اپنی آہ کہہ گہی
وہ اعلی ظرف نکلا واہ واہ کہ گیا🔥
اور پھر شوق کی عمر میں
میں نے صبر کرنا سکیھا لیا🔥
انسان سے محبت وہی کرسکتا ہے
جس پر خدا مہربان ہو
واصف علی واصف
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے 🔥
کیا غصب ہوتا
آگر تم میرے ہوتے
اور
کیا ہی بات ہوتی یہ الفاظ تمارہے ہوتے
💔🔥
دل کھول کر آج ہم خوب روئے
😢
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی💔💔
اچھا ہوا جلدی بدل گئے تم
ورنہ
میری امیدیں اور گہری ہو جاتی 🔥
عورت محبت کریے اور اسے چھوڑنے کا سوچے یہ نا ممکنات میں سب سے اعلی درجہ کی بات ہے
بانو قدسیہ
بعض اوقات کسی ایک سے وفا کرنے کےلیے
ہمیں اوروں سے بےوفائ کرنے پڑتی ہے
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے
کیفت کو بیان کرنے کےلیے
پھر دل کرتا ہے
کوئ سن لے ، سنبھل لے ، سیمٹ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain