وہ افسانہ جل گیا
جس کے "عنوان " ہم تھے🔥
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ
اس قدا گہرا
کہ
پڑھ تو سب ہی جائیں
مگر سمجھو صرف تم🔥💕
شکوے تو ہزار ہیں پر
کسی کو برا چاہنا میری تریبت میں نہیں 🔥
بہت مضبوط تھے ہم بھی
وہ کہتے ہے نہ
محبت اچھے اچھے کو اُجاڑ دیتی ہے
🔥🔥🔥
لاکھ برائیاں سہی مجھ میں لیکن میں کسی سے مطلب کے لیے تعلق نہیں رکھتی
😍😍😍
اتنا کافی ہے اے زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تجھے جی رہی ہوں
اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر کسی سے دوستی نہیں کرتی
لیکن جس سے دوستی کرتی ہوں زندگی وار دیتی ہوں🍀💐
MY Best friend for u
ALLAH pak ap ko hamesh khush rakhy
احترام کرنا تریبت ہے کمزوری نہیں* *
معذرت کرنا حسن اخلاقی ہے ذلت نہیں **
تجھے کیوں لگاتا ہے کہ تو لازمی ہے نہ تو آخری نہ عشق آخری🔥🔥🔥🔥
😂😂😂😂😂😂
مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئ نہیں جانتا🌹🔥🔥
Ramzan k 3rd JUMmA Mubarak ho ap sab ko
ALLAH pak is Ramzan m sab Muslimon ki Duao kubul farmy Ameen
HUMERI muskaliy asan farmy Ameen
HUMY har muskl waqt sy bachy
YA Allah toh to Dill k raz janta ha hum sab k dillo ko sakoon daya Ameen apny is Ramzan k sadky Ameen
۔..........
۔........
۔...
خود کو اچھ دیکھنے کے لیے لوگ اکژ میں برائیاں کرتے ہیں 🔥
میرا الگ سماج ہے میرا الگ مزاج
میں محفلوں کی دھُوم دھٙوم کا حصہ نہیں بنتی 🔥🔥🔥🔥
میں جو ہوں اسکی وضاحت نہیں کر سکتی
میں جو نہیں ہوں وہ ہونے کی اداکاری نہیں کرسکتی 😍😋😋
ہمیں سجنے سنوارنے کی کیا ضرورت ہم تو سادگی میں بھی قیامت لگاتے ہے😍💕💕😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain