فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئ نگاہ
دیکھے ہوے کسی کو بہت دن گزر گے💔💔💔
کوئ راستہ نہیں دُعا کے سوا
کوِئ سنتا نہیں خدا کے سوا💖
زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ہے بغیر کسی زنجیر ، بنا کسی غرض اور بیان سے باہر
اب تو اس طرح میری آنکھوں میں خواب آتے ہے
جس طرح آئنیے چہروں کو ترس جاتے ہے
💔💔
احمد فراز
بہت سجدے کے کسی کو پانے کے لیے
شاید
وہ سجدہ ہی قضا ہو گیا ہم۔سے جس میں وہ ملنا تھا
💔💔💔💔
بے قصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے
پھر کیوں
یار بھی روٹھا، ساتھ بھی چھوڑا، اور دل بھی ٹوٹا💔💔
تیرا زکر آگیا تھا یوہنی بات بات کرتے کرتے
میں حیا سے رک گی جب سب نے تیرا نام پوچھا
میری سرنگوں نگاہیں میرا راز رکھ نا پاہیں
"تمہیں عشق ہو گیا ہے "
یہ سوال سب نے پوچھا
اپنی بےکار تمناوں پہ شرمندہ ہو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
You can only win when your mind is stronger than your emotion 😊
میری نظموں میں تڑپ لانے کی کوششس کی تھی
اُس نے چھوڑا۔ہے مجھے ادب کی خدمت کے لیے😍😍
Everything is possible
IF
YOU believe in yourself
کیسے کہے دو کہ مجھے ہے چھوڑ دیا اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی
پروین شاکر
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ لگے رسوائ کو
احمد مشتاق 😍😍
میرے عیب کبھی مجھے میری انگلیوں پہ گنوانا یہی انگلیاں تمہارے منہ پر نہ چھپ دو تو کہنا😂😂😂😂😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain