جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی🙂
نہی میسر ہوجائیں تو پرانی چائتیں کیسی😋
تیری مرضی ہے تو رہے نہ رہے
تجھ پہ اختیار تھوڑی ہے
ہے ناں مجھے غلط فہمیاں؟
تجھے جب لکھا اپنا لکھا
جون ایلیا
کیا بتاوُں میں اپنا پاس انا
میں نے ہنس ہنس کہ ہارمانی ہے؟
جون ایلیا
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
?میرے رونے پہ کون مرتا ہے
جون ایلیاء
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے چلتا ہے زندگی ہے
ہاں مکمل ٹوٹ گے ہم سکون کی سانس لو اب💔💔💔💔💔💔
جو لحمہ ہے وہ گزر رہا ہے
فریاد کہ وقت مر رہا ہے
Na kesi pr marti ho na kesi sy darti ho jao karti ho apni marzi sy karti ho😎😋
Galti
GALTI meri thi ya tumeri jao rishta tha wo toh humera tha na💔💔
بات انتی ہی سی ہے کہ وہ مقدر میں نہیں تھا