ہم کس در پہ ٹکے اور نہ کہیں دستک دی
سینکڑوں در تھے مری جاں تیرے در سے پہلے
ابن انشا
کون کرتا ہے وفاوُں کا تقاضا تم سے
ہم تو اک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس
دیکھ کر مجھ کو غور سے،پھر وہ چپ سے ہو گے
دل میں خلش ہے آج تک ،اُس اٙن کہے سوال کی
منیر نیازی
ممکن اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا تو میں ہر سانس اپنی ماں کو لگاتی
بس انتی سی خواہش اپنا نام تیری آواز میں سنو😔💔😔
وقت کا کام ہے گرزنا
آگر برا ہے تو صبر کرو
آگر اچھا ہے تو شکر
آپ بس عزت کریں
محبت خود ہو جاتی ہے