Damadam.pk
Cutoboy786's posts | Damadam

Cutoboy786's posts:

Liked it 😘😘
C  : Liked it 😘😘 - 
Cutoboy786
 

کون سا رشتہ ٹوٹنے پر زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔۔۔؟
1 دوستی
2 بھروسہ
3 محبت
میں۔🤐

Cutoboy786
 

جب کوئی لڑکی پوسٹ کرتی ہے تو سارے لڑکے بھاگ کر آتے ہے, آج دیکتھے ہے غریبوں کے حق میں مانگی ہوئی دعا میں کون کون شامل ہوتا ہے, یا اللہ غریبوں کی مدد فرماآمین!
🤫🤫🤔🤔

Cutoboy786
 

ہم سے نہیں ہوتی #وقت کی #غلامی .........
😎
ہم جب بھی آئیں گے اپنا .......,...,
#وقت ساتھ لائیں گے............... Jani

Cutoboy786
 

لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے
اور میں کہتا ہوں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے

Cutoboy786
 

چل پڑی ہے دُ عا ئیں عرش کی جانب🤲♥️
A 👆
تم بس میرے ہو نے کی تیا ری کرو🥰♥️

Cutoboy786
 

رابطے بتا دیتے ہیں کی دل میں کتنی قدر ہے❤️
ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں💯

Cutoboy786
 

"مجھے اچھی لگی اس کی ادا.🍀🌸
چار دن عشق اور پھر الوداع"!❤✌
_________💕💯

Mention ur loving friends
C  : Mention ur loving friends - 
Agreed all
C  : Agreed all - 
Funny joke
C  : Tell me answer 😂😂 - 
Cutoboy786
 

صرف #اعتبار 🤙 دی #گل❣ اے ؛
#مرشد 🔥
ہر #کوئی🖐 یار #نئیں 👎 #ہوندا
❣❣᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃

Cutoboy786
 

اپنے نام کا پہلا حرف کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں کون کتنا #cute
jhot ni bolna
A(100%) B(90%) C(40%) D(60% ) E(80%) F(100%) G(80%) H(100%) I(93%) J(50%) K(100%) L(30%) M(100%) N(99%) O(50%) P(40%) Q(88%) R(60%) S(100%) T(88%) U(100%) V(50%) W(98%) X(30%) Y(40%) Z(100%)
Me .i

Cutoboy786
 

محبت بھی جنوری کی دھند کی طرح ہے
ہوجاۓ تو کچھ اور نظر نہیں آتا.

Cutoboy786
 

خدا نے نماز میں بھی ٫٫سجدہ سہو؛ رکھا ہے
♥️♥️
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے۔۔۔۔۔😭😭😭

Cutoboy786
 

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے تعلق رکھنا..!!!
جنھیں ہر کسی کے ساتھ_______ اُڑنے کا شوق ہو..!!!

Cutoboy786
 

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اور نہ ہی مُہلت دیتا ہے بس ہمیں ہی'' careful'' رہنا پڑتا ہے ہمیں ہی روئیوں کو بہتر بنانا پڑتا ہے بدلنا پڑتا ہے خود کو مگر پھر بھی جب تک دوسرا مُخلص نہ ہو تو ہم کب تک خُود کو "" one sided "" اچھے رکھ سکتے ہیں اس لئے خود کو اتنا ہی۔۔۔۔ بدلیں جتنا آپ دوسروں کے سرد روئیے کو سہہ سکتے ہیں ورنہ یہ دنیا اور دنیا کے لوگ جینا مُحال کردیں گے۔۔۔!!!
#صبح بخیر

Cutoboy786
 

اک شخص میرے دل میں کُچھ ایسے اُتر گیا..!!!
جیسے وہ جانتا تھا____میرے دل کے راستے..!!!

Cutoboy786
 

آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھے 🌹
💯🔥

Cutoboy786
 

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
#جس کو #کڑوا لگے برائے مہربانی و #کمنٹس_نہ_کرے
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟
Fake I'd waly pOst sy door rahy only real girls n boys like n Coments n share kary