💥ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں💥
💪#مرشد 🍷🍾
🔥اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں🔥
Girls
آپکو لڑکوں میں کونسا نام پسند ہے!!!?🥰😘☺
Boys
آپ کو لڑکیوں میں کونسا نام پسند ہے?🥰😀
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا ،مت کہو بُرا اُس کو 🙋😺
تم مجھے پٹالو ،دفع کرو اُسکو 🙆😹
سب سے گاڑھا چونا کزن لوگ لگاتے ہیں تم میری بچپن کی محبت ہو یار.
😂😂😂
حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی
وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں💕❤️
:سال ختم ہونے کچھ دن باقی ہیں یہ معافی مانگنے والا ٹورنامنٹ کب شروع ہونا ہے؟؟؟🤣😂
جو بس جائیں دلوں میں❤👀
وہ ہاتھوں کى لکیروں میں نہیں ملا کرتے🙂🙌
______ツ🔥
رکھ دے دل پہ ہاتھ۔
سن لے میری بات۔۔
ڈھڑکن کی سرگم سے۔۔۔
آغاز سے کیجیے ہم سے محبت...
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے ❤️
#____Ziddi 💕🔥💕