میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں😭🙄؟
عشق کرو اور درد نہ ہو 😕
مطلب دسمبر کی رات ہو اور سرد نہ ہو 🥀
نشہ چائے کا ، بوندیں بارش کی ،
مہینہ دسمبر کا ، اور یاد اسکی !!
لڑکیوں کی شاپنگ دوکاندار کپڑے دکھا دکھا کے تھک گیا. لڑکی بھائی اور دکھائیں.. دوکاندار.. باجی اس کے علاوہ کفن ہے
😤😂😳
Aap gai sardi
Pa lo coat
Bawa g Sialkot✌️✌️✌️✌️
#__جلنے والو کا بھی کوئی قصور نہیں 🔥
#ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے 🔥🔥.
😄😁😆😂🤣😅😃🤣😂
Lonely cuto
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔جند
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے_____لاحاصل کی تمنا کرنا
🖤
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
, , ...., sad Boy......❤
%**
دل پہ لگے ویسے تو گھاٶ بہت تھے_____
اک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کرگیا______🖤.......💓........🖤
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
مت کر کوشش میرے دل سے اپنے . یادوں کو مٹانے کی .😔 🌹😊🌺
ہمارا اُصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بُهول جانے کی 😔
کس نے ہنس کر پوچھا ۔کبھی عشق ہوا تھا۔
ہم نے غمگین آنکھیں
اوپر کی اور مسکرا کر بولا آج بھی ہے
Lonely feelings
محبت کے لیے کبھی بھیک مت مانگو بلکہ محبت دینے والے بنو..
کیونکہ لوگ ہمیشہ خوبصورت نہیں رہتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت اور اچھے ہی رہتے ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain