بچپن کی عید کا یہ دور بہت اچھا تھا اب تو عید چٹکیوں میں گزر جاتی ھے پہلے لوگ عید مناتے تھے اور اب عید گزارتے ہیں پہلے لوگ عید پڑھنے کے بعد لوگوں کے گھروں میں عید کی مبارک کرنے جاتے تھے اب اگر کوئ غلطی سے چلا جائے تو دیکھنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ انکے گھر اسلئے جا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے وہاں سے کسی کا رشتہ لینا ھے مطلب کسی کی شادی کرنی ھے اسلئے۔
Eid to hmare zmane mai hua krti thy ab to mobile mai he eid k pegham phnch jate phele eid card hote thay jo aj b mere pas majod hain wo yade aj b mere pas majoud hain meri zindgy ka sb se khobsurat waqt tha