ایک لڑکی کی شادی ہوئی
شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا
کھانے سے بڑی زبردست 👌
خوشبو آرہی تھی،
کہنے لگا: آؤ کھانا کھاتے ہیں۔
بیوی بولی : میں نے دیکھا ہے تمہاری والدہ نے بھی کھانا نہیں کھایا،
ان کو بھی بلا لو، پھر مل کر کھاتے ہیں،
شوہر نے کہا : وہ سوگئی ہوں گی،
انہیں چھوڑو ہم دونوں کھاتے ہیں۔
بیوی اصرار کرتی رہی پر وہ اِسی بات پر مُصِر رہا کہ امی کو رہنے دو،
جب بیوی نے شوہر کا یہ رویہ دیکھا تو اسی وقت طلاق کا مطالبہ کردیا۔۔
شوہر بڑا حیران ہوا اسکے مطالبے پر، اُس نے بڑا سمجھایا، لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہوگئی۔
دونوں الگ ہو گئے پھر دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں تیس ۔پنتیس سال گزر گئے عورت کے بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے، ماں کا خیال
Nawaz sharif London q bhag gya tha
Samsung mobile kon use kr ra