Damadam.pk
D.RAJPUT's posts | Damadam

D.RAJPUT's posts:

D  : رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا. - 
D.RAJPUT
 

*جو دنیا میں کسی کا دل توڑتے ہیں*
*کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہی ہوتی*

D.RAJPUT
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
یکطرفہ محبت صرف خدا کر سکتا ھے انسانوں میں اتنا ظرف نہیں ھوتا کہ یکطرفہ طور پر تمام عمر نبھاتے چلے جائیں.....!!!!
LOVE YOU SO MUCH MY ALLAH😢

D.RAJPUT
 

تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے_
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے_!!!Jhon Elia

D.RAJPUT
 

✍*ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*
📚

D.RAJPUT
 

✍ *جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*

D.RAJPUT
 

*ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں ... جہاں اپنائیت ھو ... جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو ... وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے .....!!!*💞💞💞

D.RAJPUT
 

عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
میرے دل کے غریب خانے میں۔

D.RAJPUT
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی😢

D.RAJPUT
 

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تلک ھے
پھر کچھ دنوں بعد قیامت ھی آ گئی

D.RAJPUT
 

وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی 🌸
مجھے کب ، کہاں ، اور کس لمحے دفنایا جائے گا 🌸

D.RAJPUT
 

جب ملی هوگی اسے میرے حالات کی خبر
اس نے آهستہ سے دیوار کو تھاما هوگا ...

D.RAJPUT
 

میں نے ہر اس جگہ ۔۔۔ تمہیں پانے کی دعا مانگی
جہاں جہاں مجھے لگا ۔۔۔ کہ میری دعا قبول ہو گی

D.RAJPUT
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞

D.RAJPUT
 

💔جن کی یادیں ہیں دل میں نشانی کی طرح
وہ بھول گئے ہمیں کہانی کی طرح💔

D.RAJPUT
 

” - میرےاجداد عشق والے تھے میں محبت میں خاندانی ہوں “ - 🍁
- میرے کانوں میں آذاں کے بعد وفا pپھونکی گئ ہے💯
#____🍁💫

D.RAJPUT
 

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء ❤

D.RAJPUT
 

زندگی میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جو مایُوسی میں بھی اُمید کی کرن ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔
جبکہ دوسری قسم اُن لوگوں کی ہوتی ہےجن کو روشنی میں بھی اندھیرا لگتا ہے۔۔
اس لیے ہمیشہ اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لائیں،
نہ کے اُن لوگوں کو جو اُمید کی اُس کرن کو جو بھلے ٹمٹما رہی ہو،
پھڑپھڑا رہی ہو اُسی کو بھُجھا دیں۔۔

D.RAJPUT
 

جذبات صرف تمہاری ہی جاگیر نہیں ہے
اےانسان!!!!
رحم کرو تاکہ تم پر بھی رحم کیا جائے

D.RAJPUT
 

اب سرِ راہ مارا جاؤں گا
میں محبت کو ہار بیٹھا ہوں