Damadam.pk
D.RAJPUT's posts | Damadam

D.RAJPUT's posts:

D.RAJPUT
 

*جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر،*
*اپنے اندر ہی سو گیا ہُوں مَیں۔*

D.RAJPUT
 

میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ۔
محبت ہمیں تباہ و برباد کردینے والی ایک ایسی طاقت کا نام ہے
جِس کا کنٹرول ہم خود کسی کو دے دیتے ہیں
اور ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے
لیکن ہم غلط ہوتے ہیں..

D.RAJPUT
 

سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے۔۔۔!!💔
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی...!،😑

D.RAJPUT
 

نفرتیں دے کر مجھے پیار دیا جاۓ گا
لگتا ہے مجھے اب مار دیا جاۓ گا

D.RAJPUT
 

جسم کے چھید ہی بتائیں گے
آخری سانس تک لڑا ہوں میں
آخری سین ہے ....... کہانی کا
ریل کے سامنے کھڑا ہوں میں

D.RAJPUT
 

حوصلے ہی جواب دینے لگے
اس قدر تم نے آزمایا مجھے...

D.RAJPUT
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒
*🔥💗✒💯👌_*

D.RAJPUT
 

*_کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟_*
💞💞💞
*_تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞_*
_M@s.xn--_*-mgy1306txkaze57a">*_M@s.🔥💗✒💯👌_*

D.RAJPUT
 

ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس۔۔ راستے میں آتاہے
*RAJPUT*

D.RAJPUT
 

تم نیند ہو تو سو کے گزاریں گے یہ حیات__!!
تم رات ہو تو مجھکو کہاں صبح کی طلب__!!
*Rajput*

D.RAJPUT
 

نہیں تھا اسے اعتبار میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے🔥

D.RAJPUT
 

*_مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!!_*
*_مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!_*
*.🔥💗✒💯👌_*

D.RAJPUT
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

D  : Loneliness sparka craetivity... - 
D  : کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ہاں بس جینے کے انداز بدل جاتے ہیں - 
D.RAJPUT
 

یہ کیوں ہر طرف اداسی ہی اداسی ہے
یہ درد محبت کے کون لکھتا ہے......!
نکالو قبر سے اور لگا دو سولی
ایسی باتیں تو جون لکھتا ہے...........!
( جون ایلیاء)

D.RAJPUT
 

ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم 😍
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے 😆😂

D  : Pehle mai smghta tha k ,ye sab afsanvi cheze hai - 
D  : "LAAHASIL" - 
D  : "Hmare pas sird YAADEN reh jati ,aur YAADON k share jena,bht AZZEYAT-NAK -