*منافقوں کو چھوڑ دینا زندگی کی بڑی جیت ہے


ہمارے سینے فقط اذیتوں کے کارخانے ہیں۔۔۔۔۔🍂🖤



*جنگ۔۔*
*زبان اور دانتوں میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا*
*دانتوں نے زبان کو دھمکی دی*
*اگر ہم تمہیں اپنے درمیان دبا لیں تو تمہاری چیخیں نکل جائے گی۔۔*
*زبان بولی*
*میں ایک زرہ جئی بکواس کرنی اے تے تسی 32 دے 32 باہر۔*🤣
آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے!
بجھ بھی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا !
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی !
روٹھنا اس سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
کسی پر اتنا یقین نہ کریں - لوگ قرآن اٹھا کر بھی جھوٹ بولتے ہیں - اپنی خوشیاں اور غم اپنے تک محدود رکھیں - لوگ خوشیوں کو نظر لگا دیتے ہیں اور دکھوں میں مزید دکھ دیتے ہیں - مخلصی رکھیں لکین توقع نہ رکھیں کچھ بھی ، آپکی مخلصی منہ پر مار دی جاتی ہے
یُوں بظاہر تو پَسِ پُشت نہ ڈالو گے ہَمَیں
جانتے ہیں، بڑی عِزّت سے نِکالوگے ہَمَیں
اِتنے ظالم نہ بَنو کُچھ تو مروّت سِیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالوگے ہَمَیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain