بس وہ زات راضی رہے، دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے✨
DEFAULTER
قدم بڑھاتے رہنا ضروری ہے۔
رکاوٹیں کب منزلوں کی نشانات میں بدل جائیں کون جانے۔۔
DEFAULTER
*مفاد بڑی چیز ہے صاحب
*پورا ہونے تک لوگ ساتھ رہتے ہیں
DEFAULTER
.
.*اور اونچا کرو کچھ اپنی انا کا یہ فلک،
*تم ابھی میری اڑانوں کو کہاں جانتے ہو
بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے
ویسے کافی اَچھے ہیں ہم 😊,
تمہارے آنے کی جس دن خـبـر ملے گی ہمیں
ہم اپنے سارے کام ترک کریں گے اُس دن
تمہاری دید جو قسمت میں خُدا لکھے کبھی
تو ہم نصیب پہ پھر رشـک کریں گے اُس دن
منفرد بنئیے کیونکہ فوٹو کاپی کو
ہمیشہ تصدیق کی ضرورت پڑتی ہے💫🤞
(DEFAULTER
ایک اور اینٹ گرگئی دیوار حیات سے
نادان کہ رہے ہیں نیا سال مبارک
*یار چل تُو ہی بتا ____! تُو تو ہمیں جانتا ہے*
*ہم سے پتھر! کسی صدمے کو کہاں مانتے تھے؟*
*وہ تو اِک آنکھ بدلنے سے ہمیں علم ہوا*
*ورنہ ہم بخت کے لکھے کو کہاں مانتے تھے ؟
" آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے 🍁
غم نہ سہی ۔۔۔ ہم ہی سہی! ۔ " 🥀
اتنے بے جان سہارے تو ------- نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو ---------- نہیں ہوتے ناں!!!
رنجشیں ہجر کا معیار -------- گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو ------ نہیں ہوتے ناں!!!
اک شخص ہی ہوتا ہے -------- متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
تحائف آتے ہیں پھولوں کے بے حساب اُسے
خریدنے نہیں پڑتے کبھی گلاب اُسے
ہمارے جیسا بُرا تب لگا اُسے اچھا
جب اچھے اچھے نہیں کر سکے خراب اُسے
شرم آتی ہے کہ دُشمن کِسے سمجھیں محسن
دُشمنی کے بھی تو معیار ہُوا کرتے ہیں
جن کی آنکھوں میں سدا پیاس کے صحرا چمکیں
در حقیقت وہی فنکار ہُوا کرتے ہیں
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں
لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
جن سے نیکی کی توقع ہو وُہی نام دھریں
ایک یہ وقت بھی قسمت میں مری آنا تھا
نزع کے وقت تو دُشمن بھی چلے آتے ہیں
ایسے عالم میں تو ظالم تجھے آ جانا تھا
عمر جب بیت چلی تو یہ کھلا راز نصیر
حسن ناراض نہ تھا عشق کو تڑپانا تھا
پیر نصیر الدین نصیر🖤🖤
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ جانے کا مشورہ میرے ساتھ
میں نے جو کچھ بھی سوچا ہوا ہے وقت آنے پہ کر جاؤں گا ۔۔۔۔تم
مجھے زہر لگتے ہو اور میں کسی دن تمہیں
پی کے مر جاؤں گا
Hamare Aane Wale Din to Khwab Mein Badal Gaye..
Magar Janab aap Kis hisab Mein Badal Gaye😤
بھری دنیا میں کوئی ہے جسے اپنا سمجھتے ہو تمہیں خود بھی سمجھ آتا ہے خود کو کیا سمجھتے ہو
تمہیں ہر ایک سے شکوہ ہے
تمہیں کوئی نہیں سمجھا
برا مت ماننا
تم بندے کو بندہ سمجھتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain