روحوں کی تعلق داری میں دل نہیں بھرا کرتے🌹
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے۔ کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا
🖤
سب اپنے لگتے ہیں صرف باتوں سے
🖤🖤
جو الزام رہ جائیں انہیں میرے کفن پہ لکھ دینا
🖤🖤
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے
،🖤S🖤
عورت کتنی خوبصورت ہے،یہ اس کی صورت طے نھیں کرتی،یہ مرد کی پسند،چاہت اور خواہش طے کرتی ہے،میں نے گلاب سے چہرے والی عورتوں کو رولتے اور عام شکل و صورت والی کو راج کرتے بھی دیکھا ہے۔۔
🖤S🖤
" یعنی یہ خاموشی بھی کِسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اُداس ہوں! ۔ " 💔🙂🖤
وہ تھک کہ کندھے سے آ لگا ہے۔۔۔۔
میں اُس کی تھکن کہ ہزار صدقے🥀
🖤
اگر دِل کو مار کے حالات سے سمجھوتہ کر لینا خوشی کا نام ہے تو ہاں! میں بُہت خوش ہوں🖤🙂
نا رہو اتنا قریب کہ" ارباب غم نہیں اچھے...
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے...🖤
kyon ulajhte ho ine sawalon mein...
bewafa Tum Nahin to Ham honge..
مجھے نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے..
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے..✨S
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں کے جن کے بارے میں!!!
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا؟؟؟
یُوں بظاہر تو پَسِ پُشت نہ ڈالو گے ہَمَیں
جانتے ہیں، بڑی عِزّت سے نِکالوگے ہَمَیں
اِتنے ظالم نہ بَنو کُچھ تو مروّت سِیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالوگے ہَمَیں
سڑکوں پہ رات کاٹ لی____ گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے___ مر تو نہیں گئے
یہ کیا ! تمہارے چہرے کی___ رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کے____ ڈر تو نہیں گئے؟
یونس تحسین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain