کچھ ٹوٹ گئے کچھ ہم نے توڑ دیے اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے🦋💔🙌
Follow ka q kahty ha 🙄
Yaqeen kary aj Tak kisi ko nhi kaha follow kary😒
ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو
ارادہ باندھ کر , بیٹھے ہوئے ہیں
👀
PeopLe say : DeeL kii Suno
Ow Bae ab Yeh Dhak Dhak Dhak ka kya matbaL hua >🥹🫶🏻<
وہ تمہیں چھوڑ دیتے ہیں تاکہ ثابت کرسکیں
تم کتنے بد نصیب ہو ۔
انہیں غلط ثابت کرو _♥️
۔♥️
تیری محبت سے زیادہ مُجھے اپنی عزت عزیز ہے
میرے کردار پے بات آئی تو مُکر جاؤں گی
💯🔥🔥
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
:"عشـــق بھـــی کیـــا عجـــیبـــ بیمـــاری ہـــے❤
زندگـــی ہمـــاری ہـــے اور طـــلبـــ تمہـــاری ہـــے...❤🩹🙂
سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا
ایک ہی شخص پہ ختم کر دیتے ہیں زندگی
عشق ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں ہوتا
✨✨✨✨⭐🌹
مجھے اچھی لگی اس کی ادا😇
چار دن عشق پھر الوداع💔🥲
آدابِ محبت کا بھرم رکھتی ہوں ورنہ
جتنا تو بےادب ہے منہ نوچ لوں تیرا !!
👉💜💜💜
" _ اور ہـم ہـر کـسـی پـے فـدا نـہـیـں ہـوتـے - 🤍🦅
دکھاوے کی محبت
مطلب کی دوستیاں
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے
"- •🔐🖇️😻•°
ہـــم ادائیـــں ذرا قـــاتـــلانـــہ رکھتـــے ہیـــں✨
جنـــــــــــاب🔥
آپ کـــا بـــچ پـــانـــا نـــہ ممکـــن ہـــے🥰👀
جب آپ کو کسی کی بری بات بھی اچھی لگنے لگے تو سمجھ جائیں کہ آپ کو "پیار" نہیں ہوا بلکہ زلیل ہونے کی عادت ہو گئی ہے"ایڈے تسی عاشق دی اولاد"🙂🔪
میں قربان جاؤں آپ کی "online" دشمنی پر.....😵💫👀🤝
پوسٹ دیکھ کر بھی ری ایکٹ نہیں کرتے ہو....🤧 😂🙂
لڑکیوں کا پہناوا پوچھنے والے لڑکوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کرتے وقت اوپر اپنی بہن کے بارے میں بھی لکھا کریں کہ وہ کیا پہن کء کے کالج جاتی ہے یا کیا پہن کے سوتی ہے بعد میں دوسروں کی بہنوں سے پوچھا کریں تا کہ آپ کے ظرف اور غیرت مند انسان ہونے کا پتا چل سکے ہمیں شکریہ 🖤
🍂🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
.
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain