#everyone 💜✨🥀 عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥 اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں، غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤 پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں، سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗 لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍 بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں، لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰 میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں، بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂 مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀
In English we say : Plzz come into my life and make it beautiful 😍 But ; In Urdu we say : اِک نظر دیکھو تو گزارا ہوجاۓ 👁️👀 اِس ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا ہو جائے یوں تو میری کشتی لہروں میں پھنسی ہے تم ہاتھ تھامو تو کنارہ ہوجائے ♥️
وہ دن آج بھی یاد ہے جب میں نے گھر والوں کو آٹھویں کلاس کی مارک شیٹ دکھائی تھی جسمیں میتھ میں مجھے 100 میں سے 90 نمبر ملے تھے ،گھر والوں نے یہ بول کر اتنا کوٹا تھا کہ یہ کب سے اتنی سمجھ دار ہوگی اسکو صرف 9 نمبر ملا ہوگا اور "نو" کے آگے "زیرو" بڑھا کر 90 کر دیے ہونگے ۔،، میں نے قسم کھائی میں نے زیرو نہیں بڑھایا ،مگر گھر والوں نے کچھ نہیں سنا اور جم کر دھلائی کی۔. آج بھی اتنے سالوں بعد کہوں گی کہ میں نے زیرو نہیں بڑھایا تھا، میں نے "9" بڑھایا تھا صرف ☹️ #copied
*_تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے_* 👀❤️ *_شاعری شوق ہے میرا جناب😊_* *_ضروری نہیں کہ ع۔۔ش۔۔ق ہو 💔_* *_داســـــتانِ مـحــبت_* ⑅⃝🦋💚 _*♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️*_ ᯽•┈━━• 🌹....K...🌹•━━┈•᯽