Damadam.pk
DASI_GIRL's posts | Damadam

DASI_GIRL's posts:

DASI_GIRL
 

ناولز پڑھنے والی لڑکیاں 📚
بہت دیر سے محبت پر ایمان لاتی ہیں
کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ
تخیل حقیقت سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے 🌸

DASI_GIRL
 

🥰😍جسے عزیز ہو دستار اپنے بابا کی
وہ بیٹی کبھی غلط رہ چل نہیں سکتی🙃🙂

DASI_GIRL
 

میری جگھی دے دیوے نالو کوئی بجلی ودھ مٹیار نہیں
پر میں اِک محتار کما وا کسے پنڈ دا لمبرردار نہیں

DASI_GIRL
 

عملاں والا بھار تے کوئی نہیں چکدا
بحسا چیری رکھدے نیں بے کار دیا
🌚🖤

DASI_GIRL
 

غرور جچتا ہے مجھ پے تبھی تو کرتی ہوں 🖤
میں وہ نہیں جو ہر ایرے غیرے پہ مرتی ہوں 🔥

DASI_GIRL
 

میں تہوار کے بعد کا دن ہوں...
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا...
🖤

DASI_GIRL
 

I like to indulge in small talk 🙃🙂🌚

DASI_GIRL
 

Eid Mubarak 🖤🌚

DASI_GIRL
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 ؀ !!

DASI_GIRL
 

اندھیری رات ہو گی 🥺
۔
مسجدوں میں اعلان ہوں گے
۔
۔
حضرات
۔
کل عید ہے 😇

DASI_GIRL
 

میرے مولا کرم ہو کرم
تُجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم
میرے مولا کرم ہو کرم😔🤲

DASI_GIRL
 

🥺کہندا بڑے بے دردی یار نین
بے وفائی کر وی تے جاندے نیں 🙁
تے جیہڑے ڈر دے دن ڈڈوواں تو🙂
راتی ندیاں تر وی تے جاندے نیں ❤️
تے جنہا بدلیاں تے اعتبار نہیں ہوندا 🌚
اوہ وس وی تے جاندے نیں 🔥
تے کیہ ہویا جے تو سانو چھڈ گئی 😎
لوکاں دے مر وی تے جاندے نیں 🔥🖤
Don't forget to follow DASI_GIRL

DASI_GIRL
 

نیند اور پڑھائی کی لڑائی میں جیت ہمیشہ انٹرنیٹ کی ہوتی ہے😅🤣

DASI_GIRL
 

جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے۔❤️✨