پیار کیا نہیں جاتا،پیار ہو جاتا ہے😉😚
___-کسی منہوس گھڑی میں کسی منہوس شخص سے✌️👻
ہم انہیں کچی نیند سے جگا کر😜😉😍
___-ان کو بلا وجہ تنگ کیا کریں گے😉😍😜
ﻟﻮ ﮨﻢ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ❤❤️
__-ﺗﻢ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺁ ﺟﺎﺅ ﻧﮧ🙈😍
بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی اور #کتے کی #خاموشی پر کبھی بھروسا نہیں کرنا
چاہیے ..
باپ : کہاں گئے تھے؟😡🤷🏻♂
بیٹا : حینہ کے گھر.😘
باپ : کس لیے؟😠
)))
بیٹا : ہاں پاپا دو بار
😎😂😝🤞🏻🤣🤣🙈🙈
تیرے بغیر ہی اچھے تھے
کیا مصیبت ہے
یہ کیسا پیار ہے
))_ہر دن جتانا پرتا ہے❤😍😍💕
__-مجھے نکاح کرنا ہے
زندگی سال ، ہفتہ ، مہینہ #بدلنے سے نہیں
#ویاہ ہونے سے #بدلتی ہے😜😜😂😂🙈🙈
فلک تک چل ساتھ میرے🤣
نوٹ :
__-کرایہ اپنا اپنا 🤣🤣🤣🤣🤣
سنا ہے آپ کی #مسکراہٹ پہ ہر کوئی مرتا ہے😜
__-ذرا ٹائم نکال کےآؤ #چوہا مروانا ہے😂
کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟,😛😛
مانا کہ حسین ہو تم
پر گورے ہم بھی نہیں😝
اوہ سوری کالے ہم بھی نہیں 😜😂😂
تم جب پنجابی بولتی ہو تو،
___-مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے...❤
😂😅😆
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں۔
ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😳🤭😂
پیار کیا نہیں جاتا،پیار ہو جاتا ہے😉😚
_-کسی منہوس گھڑی میں کسی منہوس شخص سے✌️👻
تم جب آٹا گوندھا کرو گی😋
___-میں بال ہٹایا کرونگا🙊🙈😍
Jay Tu ManGDi A Pyaar KarNa Soniye Ni Hor LaB Ly
Tere Yaar KOL Time KOi Naa Hor Da tU Time LaB lY_-🖕
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
👉😷یہ ایموجی جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے
___لیکن یہ میسنا خاموش رہا 🙀
#ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﺗﮯ ہیں✌
#دشمن تو ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮﺳﻨﯿﻠﭩﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ #ہیں ✌😘😘😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain