جب منہ بولی بہن ہو سکتی ہے 😁😝🙈
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں 😲😍🙈
حکومت کو چاہیے انٹرنیٹ دو تین ہفتے کیلئے فری کردے لوگ خود
__گھروں میں بیٹھیں گے ورنہ مشکل ہے🤘😁
سب لوگ اپنے اپنے جانو کو بلاک کر کے ڈن لکھیں 😀......⚘......😂
__-😂😂ہمارا نہیں تو کسی کا نہیں
تم جب پنجابی بولتی ہو تو،
__-مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے...❤
😂😅😆
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں۔ __-
ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😳🤭😂
باپ : کہاں گئے تھے؟😡🤷🏻♂
بیٹا : حینہ کے گھر.😘
باپ : کس لیے؟😠
بیٹا : ہاں پاپا دو بار
__-😎😂😝🤞🏻🤣🤣🙈🙈
ٹھرکی" لاطینی زبان کا لفظ ہے
__-جس کے معنی ہیں "غور و فکر کرنے والا انسان “
😂🤣😂😂😁
آپ وہی ہیں نہ😳
___-جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں😕😂😂😜

I'm GoinG LoCca LoCca __ l0cCa LocCa
LOCca LoCca_😴
Tu NakHre Na kAr Yu ChaD Ke Tu Najaa
Tu Har VeLe KehnDi Tu Down Down For m3
N¡ Nere Jaya VarGa LaBke DikhaJa
Baby TU__-😶

اے خدا
DMD
کی تمام کنواری لڑکیوں کی شادی کرادے🤲
__ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
وہ لوگ حاضر ہوں😋
__-جو اس وقت بغیر جانو مانو کے آن لائن ہیں😂
کوئی اچھی سی کریم بتاؤ
___-مجھے ایک لڑکی نے کالو کہا ہے 😶😭
کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😶
__-اب کیا کروں آگے
مورچے میں بیٹھا فوجی اِتنا چاک و چَوبَند نہیں ہوتا۔۔۔
__جِتنا کہ وہ بندہ جو ٹوٹی کنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ہو 😜😂
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
___جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆👆
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ھو🙄
__کہنے لگی ھمارے گھر فریج نہیں ھے سب کچھ کھانا پڑتا ھے😂😜😝
ڈئير کرونا وائرس
پليز
___-�🙈😂�ليڈيز فرسٹ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain