کل کے میچ میں ایک بات نوٹ کی آپ لوگوں نے۔۔ میچ نمبر 29 تاریخ 29 بھارت کا سکور 229 بھارت کے آؤٹ 9 انگلینڈ کا سکور 129 انگلینڈ نے 209 بالز کھیلیں سب کے آخر میں 9 ہے۔۔ یہ سب کچھ 9 مئی کی مذمت کےلئے کیا گیا۔۔۔ شمن گل نے 9 رنز بنا کر مذمت کی کوہلی نے 9 بالز کھیل کر مذمت کی۔۔اور 0 رن بنا کر بتایا کہ وہ سانحہ نو مئی میں 0 پرسنٹ بھی ملوث نہیں 😜😂
_*الســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُ اَللــهِ وَبـَرَكاتُــہ☺️🤍*_ _*خدا کرے کہ کبھی بھی عادت نہ بنیں وہ عارضی سہارے جن سے عزتِ نفس مجروح ہو🥹❤🩹🖇️*_ _*آمین ثمہ آمین!*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain